تازہ ترین
بنیادی صفحہ / دیگر سپورٹس / ایشین گیمز 2018کے مینز ویٹ لفتنگ62کلو گرام ویٹ کیٹگری، انڈونیشیائی کھلاڑی گولڈ میڈل لے اُڑا،پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کاساتواں نمبر

ایشین گیمز 2018کے مینز ویٹ لفتنگ62کلو گرام ویٹ کیٹگری، انڈونیشیائی کھلاڑی گولڈ میڈل لے اُڑا،پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کاساتواں نمبر

جکارتہ (سپورٹس ورلڈ نیوز ) جکارتہ میں جاری ایشین گیمز 2018کے مینز ویٹ لفتنگ مقابلوں میں آج ہونے والے 62کلو گرام ویٹ کیٹگری میں فائنل راونڈ میں جگہ بنانے والے پاکستانی ویٹ لفٹرطلحہ طالب میڈل کی دوڑ میں ہار گئے۔ وہ فائنل راونڈ میں پہلے راوند سے زیادہ وزن نہیں اُٹھا سکے یوں انہوں نے 62کلو گرام ویٹ کیٹگری میں ساتویں نمبر پر رہے۔ اس ویڑ کیٹگری میں انڈو نیشیا کے ایراوان نے311کلو وزن اُٹھا کر گو لڈ۔ ویتنام کے ترین وان نے 299کلو وزن اُٹھا کرسلور اور ازبکستان کے ارگیشیو نے 298کلو وزن اُٹھا کربراونز میڈل اپنے نام کیا۔ پاکستان کے طلحہ طالب287کلو وزن اُٹھا کر ساتویں نمبر پر رہے