تازہ ترین
بنیادی صفحہ / پکچر گیلری / آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ یکم فروری سے کینبرا میں شروع ہو گا

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ یکم فروری سے کینبرا میں شروع ہو گا

کینبرا(سپورٹس ورلڈ نیوز) آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ یکم فروری(جمعہ) سے کینبرا میں شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ یکم فروری سے کینبرا میں شروع ہو گا۔سری لنکن ٹیم سیریز 1-1 سے برابر کرنے کیلئے بھرپور کوشش کرے گی جبکہ آسٹریلوی ٹیم بھی بھارت سے ناکامیوں کے بعد سری لنکا کو شکست دینے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگائے گی۔