تازہ ترین
بنیادی صفحہ / ٹینس / ٹینس : پہلی بولیواڑمال نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ،11میچز کے فیصلے، سعاد شیخ ،ذیشان بچانی، شیراز بھند،عبدالصمد آریجو اورن خرم نے اپنے میچز جیت لئے

ٹینس : پہلی بولیواڑمال نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ،11میچز کے فیصلے، سعاد شیخ ،ذیشان بچانی، شیراز بھند،عبدالصمد آریجو اورن خرم نے اپنے میچز جیت لئے

حیدرآباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پہلی بولیواڑمال نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ،11میچز کے فیصلے،مین سنگلزمیں اسد بچانی نے سعاد شیخ کو 6-0,6-0سے،عبادسرورحسین خان نے شہزاد بچانی کو6-0,6-3سے،ذیشان بچانی نے ملک محمد کاظم کو3-6,6-2,7-5سے، شیراز بھند نے شفیق خان کو6-0,6-0سے،جونیئر18سنگلز راونڈ میں عبدالصمد آریجو نے حیدر علی کو6-3,6-4سے،حسنین خرم نے شہباز بچانی کو6-3,6-4سے شکست دی، انڈر 14میں محمد احمد اللہ نے عماد قاضی 7-5,4-6,6-4سے،مزمل بھند نے محمد سیف کو 6-0,6-0سے، مینر درباری نے ثنا اللہ خان 6-2,6-7,6-0سے ہرادیا،انڈر 10میں فرزام ساجدذینب ساجد کو 4-0,4-0سے،جانتہ ساجد نے نور فاطمہ کو 5-3,4-2سے شکست دی،چیمین شپ کا باقاعدہ افتتاح بروزپیر کو شام 4بجے ہوگا تقریب کے مہمان خصوصی اسٹیشن کمانڈر حیدرآباد بریگیڈئر حفیظ اللہ خان ہوں گے ،اس موقع پر محمدخالد ،محمد سرور، شبیر گل، رفیع درباری ، آصف کھیڑو، ، فرحت کمال ،سید سخاوت علی، عامر کفایت اور دیگر موجود تھے ۔