تازہ ترین
بنیادی صفحہ / ویٹ لفٹنگ / پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام صوبائی انڈر 16 ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ چھ اور سات اپریل کو لاہور میں منعقد ہوگی: رشید ملک

پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام صوبائی انڈر 16 ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ چھ اور سات اپریل کو لاہور میں منعقد ہوگی: رشید ملک

لاہور۔22فروری2019(سپورٹس ورلڈ نیوز)پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام صوبائی ویٹ لفٹنگ ایسی ایشن کے اشتراک سے صوبائی انڈر 16مینز ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ 2019 چھ اور سات اپریل کو پنجاب جمنیازیم قذافی اسٹیڈیم نشتر پارک لاہور میں منعقد کی جائے گی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری ملک رشید کے مطابق ایونٹ کی تیاری کے لئے صوبائی ایسوسی ایشن کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں