تازہ ترین
بنیادی صفحہ / باڈی بلڈنگ / محمد وقاص مسٹر جونیئر اور محمد عامر نے مسٹر ڈیرہ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

محمد وقاص مسٹر جونیئر اور محمد عامر نے مسٹر ڈیرہ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پشاور-12 مارچ 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقد ہونے والے باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں محمد وقاص مسٹر جونیئر اور محمد عامر مسٹر ڈیرہ نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا گزشتہ روز ہونے والے ڈیرہ اسمیل خان میں باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں مسٹر ڈیرہ محمد عامر اور محمد وقاص جونیئر مسٹر ڈیرہ نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا اس موقع پر شائقین باڈی بلڈنگ کی ایک بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے جیتنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جیتنے والے کھلاڑیوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے باڈی بلڈنگ کلبوں کی جانب سے مقابلوں کو خوش آیند قرار دیا اور کہا کے حکومت کی جانب سے بھی ایسے مقابلے منعقدکرانے چاہیے جس میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہو۔