تازہ ترین
بنیادی صفحہ / آف دی فیلڈ /انٹرٹیمینٹ / عبدالخالق ہزارہ۔ مشیر کھیل بلوچستان کی کوئٹہ گلیڈئیٹرز کو تیسری بار پی ایس ایل فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد۔

عبدالخالق ہزارہ۔ مشیر کھیل بلوچستان کی کوئٹہ گلیڈئیٹرز کو تیسری بار پی ایس ایل فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد۔

کوئٹہ ۔ 14 مارچ 2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز) مشیر کھیل بلوچستان عبدا لخالق ہزارہ نے کوئٹہ گلیڈئیٹرز کو پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اور اُمید ظاہر کی ہے کہ کوئٹہ کی ٹیم اس بار ٹائٹل جیت جائیگا۔ مشیر کھیل عبدا لخالق ہزارہ نے پی سی بی سے درخواست کی ہے کہ پی ایس ایل 5 کے لیے کوئٹہ کو ضرور میچز دیں۔ تاکہ ہمیں بھی میزبانی کا پورا موقع مل جائے