تازہ ترین
بنیادی صفحہ / اتھلیٹکس / فیصل آباد میں ہونے والے ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس چیمپئن شپ تصاویر کے آئینے میں ۔چیمپین شپ کے مہمان خصوصی اصغر گل ہیڈ کوچ پاکستان اتھلیٹکس ایسوسی ایشن تھے

فیصل آباد میں ہونے والے ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس چیمپئن شپ تصاویر کے آئینے میں ۔چیمپین شپ کے مہمان خصوصی اصغر گل ہیڈ کوچ پاکستان اتھلیٹکس ایسوسی ایشن تھے

فیصل آباد ۔ 17 مارچ 2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) فیصل آباد میں ہونے والے ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس چیمپئن شپ تصاویر کے آئینے میں اس چیمپئین شپ کا اہتمام ڈ سٹرکٹ اتھلیٹکس ایسوسی ا سیشن فیصل آباد اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے اشتراک سے کیا گیا تھا. چیمپین شپ کے مہمان خصوصی اصغر گل ہیڈ کوچ پاکستان اتھلیٹکس ایسوسی ایشن تھے جنہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اس موقع پر سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے بیوروچیف اور پریس سیکر ٹری ڈویثرنل اتھلیٹکس ایسوسی ایشن فیصل آباد مجاہد شاہ بھی موجود تھے