تازہ ترین
بنیادی صفحہ / کرکٹ / فٹبالر کارلس پویول کی پشاور زلمی اکے صدر جاوید آفریدی اور کپتان ڈیرن سیمی سے ملاقات

فٹبالر کارلس پویول کی پشاور زلمی اکے صدر جاوید آفریدی اور کپتان ڈیرن سیمی سے ملاقات

کراچی -17 مارچ 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اسپین کے معروف فٹبالر کارلس پیول نے پی ایس ایل 4 کا فائنل کھیلنے والی ٹیم پشاور زلمی کی مینجمنٹ سے ملاقات کی ۔ کارلس پیول نے کراچی میں چیرمین پشاورزلمی جاوید آفریدی اورکپتان ڈیرن سیمی سےملاقات بھی کی۔ جاوید آفریدی نے کارلوس پیول کو پاکستان میں خوش آمدید کہا اور زلمی کی ٹی شرٹ پیش کی۔ اسپینی اسٹار فٹبالر کارلس پیول نے پی ایس ایل فور کے فائنلکی تقریب سے مختصر خطاب بھی کیا ۔