تازہ ترین
بنیادی صفحہ / باکسنگ / 37 ویں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کیلئے بلوچستان باکسنگ ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 18 اپریل کوکوئٹہ میں ہونگے

37 ویں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کیلئے بلوچستان باکسنگ ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 18 اپریل کوکوئٹہ میں ہونگے

کوئٹہ -12 اپریل 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیرنگرانی اور پاک فوج کے تعاون سے اسلام اباد میں ہونے والی 37 ویں نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کیلئے بلوچستان باکسنگ ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 18 اپریل2019 بروز جمعرات نواب زادہ ریاض خان جوگیزئی باکسنگ اکیڈمی پشتون آباد کوئٹہ میں منعقد ہوگا. وزن بروز جمعرات صبح نو تا بارہ بجے اور ٹرائل دوپہر تین بجے لیا جائے گا. ٹرائل کیلئے قومی اوریجنل شناختی کارڈ اور دو عدد پاسپورٹ سایئز فوٹو کا ہونا ضروری ہے. ٹرئل مندرجہ ذیل وزن میں لیا جائے گا.
69Kg.75Kg.81Kg.91Kg.+91Kg. ۔49Kg.52Kg.56Kg.60Kg.64Kg.
باکسرز کا عمر اٹھارہ سال سے اوپر ہوناچاہئے،ٹرائل کیلئے انے والے کسی آفیشلز یا باکسرز کوئی ٹی۔اے۔ڈی۔اے نہیں دیا جائے گا ۔ٹرائل کے مزید اگائی کیلئے تمام کوچز کو اپنے کلبز پر بی بی اے کا لیٹر ارسال کیا جائے گا