تازہ ترین
بنیادی صفحہ / آف دی فیلڈ /انٹرٹیمینٹ / ال پاکستان وشوچمپئن شپ سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں 22 اپریل سے شروع ہو گی ملک بھر کی جامعات کی ٹیمیں حصہ لے گی

ال پاکستان وشوچمپئن شپ سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں 22 اپریل سے شروع ہو گی ملک بھر کی جامعات کی ٹیمیں حصہ لے گی

ٹنڈوجام – 21 اپریل 2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز )ال پاکستان وشوچمپئن شپ سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں 22 اپریل سے شروع ہو گی ملک بھر کی جامعات کی ٹیمیں حصہ لے گیانوار حسین خانزادہ ارگنائزنگ سیکرٹری ہونگے،تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے160سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں 22 اپریل سے ال پاکستان وشوچمپئن شپ شروع ہو رہی ہے جس کا افتتاح سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجیب الدین صحرائی کریں گے چمپئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری و زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ڈائریکٹر اسپورٹس انوار حسین خانزادہ نے کہا ہے کہ اس چمپئن شپ میں ملک بھر کی جامعات کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہے جس میں سپئرئیر یونیورسٹی لاہور۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور۔گریزن یونیورسٹی لاہور۔یونیورسٹی آف لاہور۔ویٹنری یونیورسٹی لاہور۔UMT لاہور۔BUTMISکوئٹہ۔اقراہ یونیورسٹی کراچی160 ہزارہ یونیورسٹی ہزارہ۔قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد160۔سندھ یونیورسٹی جامشورو.IICUI160 یونیورسٹی اسلام آباد160،مہران یونیورسٹی جامشورو اور میزبان سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی ٹیمیں شامل ہیں انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے۔160