تازہ ترین
بنیادی صفحہ / ریسلینگ / برازیل میں ورلڈ پیچ ریسلنگ کے جاری مقابلوں میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ ترکی اور آذربائیجان کے پہلوانوں کو کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

برازیل میں ورلڈ پیچ ریسلنگ کے جاری مقابلوں میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ ترکی اور آذربائیجان کے پہلوانوں کو کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

برازیل (سپورٹس ورلڈ نیوز) برازیل میں ورلڈ پیچ ریسلنگ کے جاری مقابلوں میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل میں ورلڈ پیچ ریسلنگ کے مقابلے جاری ہیں ،پاکستان کے پہلوان انعام بٹ کوارٹر فائل میں پہنچ گئے، انعام بٹ نے پہلے میچ میں ترکی کے پہلوان کوصرف 15 سیکنڈ میں ہرا دیا،انعام بٹ نے دوسرے راﺅنڈ میں آذربائیجان کے پہلوان کو بھی شکست دیدی، کوارٹر فائنل میں انعام بٹ کا معابلہ برازیل کے پہلوان سے ہوگا،