تازہ ترین
بنیادی صفحہ / کرکٹ / پاکستان وومن بمقابلہ جنوبی افریقہ پہلا ٹی ٹونٹی، چناء میر کی شاندار باولنگ پاکستان نے سات اوورز میں 27 رنز پر تین وکٹیں گرا دیں

پاکستان وومن بمقابلہ جنوبی افریقہ پہلا ٹی ٹونٹی، چناء میر کی شاندار باولنگ پاکستان نے سات اوورز میں 27 رنز پر تین وکٹیں گرا دیں

پیر ٹوریا. اوول -15 مئی 2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستاان اور جنوبی افریقن وومن ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے سلسلہ میں اوول میں جاری پہلے ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اب تک سات اوور کے اختتام پر27 رنز بناکر تین وکٹیں گنوا دی ہیں.

پاکستان کی جانب سے سابق کپتان ثناء میر نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے اپنے پہلے ہی اوور میں جنوبی افریقن ٹیم کی دونوں اوپنرز کو صرف دو کے مجموعی اسکور پر گھر کا راستہ دیکھا دیا . جنوبی افریقن وومن ٹیم کی دونوں اوپنرز لزلی لی اور.تزمین بنا کوئی رنز بنائے آوٹ ہوئیں.