تازہ ترین
بنیادی صفحہ / ٹینس / پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکی یوکرائن کی جوڑی دار نادیا کیچنوف نے سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکی یوکرائن کی جوڑی دار نادیا کیچنوف نے سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

پیرس۔ 04 جون2019(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکی یوکرائن کی جوڑی دار نادیا کیچنوف نے سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میچ میں پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکی یوکرائن کی جوڑی دار نادیا کیچنوف نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریا کے حریف کھلاڑی اولیویئر ماراچ اور انکی تائیوان کی جوڑی دار چن ہائو چنگ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔