تازہ ترین
بنیادی صفحہ / فٹ بال / ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ: اسپین نے جنوبی افریقی،ناروے نے نائیجیریا، اٹلی نے آسٹریلیااور برازیل نے جمیکا کو شکست دے کر کامیاب اپنے نام کر لی

ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ: اسپین نے جنوبی افریقی،ناروے نے نائیجیریا، اٹلی نے آسٹریلیااور برازیل نے جمیکا کو شکست دے کر کامیاب اپنے نام کر لی

پیرس -9 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال میں اسپین، ناروے، اٹلی اور برازیل نے کامیابی حاصل کرلی۔ فرانس میں کھیلنے جانے والے ٹورنامنٹ میں اسپین نے جنوبی افریقہ کو 3-1 سے، ناروے نے نائیجریا کو تین صفر سے، اٹلی نے آسٹریلیا کو دو ایک سے

اور برازیل نے جمیکا کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ ٹورنامنٹ میں پیر کو دو میچ کھیلےجائیں گے۔ پہلا میچ گروپ ڈی کی ٹیموں ارجنٹائن اور جاپان کے درمیان جبکہ دوسرا میچ گروپ ای کی ٹیموں کینیڈا اور کیمرون کے درمیان ہوگا۔