تازہ ترین
بنیادی صفحہ / آف دی فیلڈ /انٹرٹیمینٹ / پاکستان کرکٹ بورڈنے ملک پہلے پروفیشنل کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کینن چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے این او سی جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈنے ملک پہلے پروفیشنل کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کینن چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے این او سی جاری کردیا

 لاہور _10 خون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈنے ملک پہلے پروفیشنل کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کینن چیلنج کپ ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے این او سی جاری کردیا۔ٹورنامنٹ کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں لاہور ریجن سے ملحقہ تینوں زونز کی 70کلبز حصہ لیں گی۔ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے ایونٹ میں شریک کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر وہ ابتدائی طور پر بھجوائے گئے 20رکنی اسکواڈ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی کرنا چاہتی ہیں تو جن کھلاڑیوں کے نام  تبدیل کرنا ہیں وہ نام کلب لیٹر پیڈ پر لکھ کر  15جون کی شام پانچ بجے تک ٹورنامنٹ ڈائریکٹر و سیکرٹری شہبازعلی کو پہنچادیں۔اس کے بعد کسی کھلاڑی کے نام کی تبدیلی کے لئے ٹورنامنٹ کے قواعد وضوابط کے مطابق ٹیکینکل کمیٹی سے اجازت لینا ہو گی۔
  

……..
.