تازہ ترین
بنیادی صفحہ / آف دی فیلڈ /انٹرٹیمینٹ / شاداب بلوچ نے نیا قومی ریکارڈ بریک کرنے کے لئے کمر کس لی ، ،17 جون کو ملتان تا اسلام آباد کا 555 کلومیٹرمہم کا آغاز کرے گے،ایک ہی سفر میں قومی ریکارڈ اور ورلڈ ریکارڈ رقم کریں گے،،

شاداب بلوچ نے نیا قومی ریکارڈ بریک کرنے کے لئے کمر کس لی ، ،17 جون کو ملتان تا اسلام آباد کا 555 کلومیٹرمہم کا آغاز کرے گے،ایک ہی سفر میں قومی ریکارڈ اور ورلڈ ریکارڈ رقم کریں گے،،

کراچی – 11 جون 2019 ( اسپورٹس ورلڈ نیوز) فزیکل ٹرینر ،سابق باڈی بلڈر اور طویل واک کے ماسٹر شاداب بلوچ نے اپنے تیسرے واک کا اعلان کردیا ،اس بار شاداب بلوچ نیا قومی ریکارڈ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنا اور پاکستان کا نام درج کرنے کی کوشش کریں گے،ان کے اعلان کے مطابق وہ ملتان تا اسلام آباد کا 555 کلو میٹر کا فاصلہ 12 دن میں طے کریں گے، ،اس طرح وہ معروف قومی واکر کسرت رائے کا17 دن میں 549 کلومیٹر طے کرنے کا قومی ریکارڈ اپنے نام کریں گےاور اس کے ساتھ ساتھ وہ عالمی سطع پر 555 کلومیٹرکا فاصلہ 12 دن میں مکمل کر کے ورلڈ ریکارڈ بھی رقم کریں گے ۔اس مہم کو شاداب بلو…