تازہ ترین
بنیادی صفحہ / دیگر سپورٹس / وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بروز پیر نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور سمیت سپورٹس بورڈ پنجاب کا دورہ کریں گے.

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بروز پیر نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور سمیت سپورٹس بورڈ پنجاب کا دورہ کریں گے.

لاہور:13جولائی2019(سپورٹس ورلڈ نیوز) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بروز پیر نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور سمیت سپورٹس بورڈ پنجاب کا تفصیلی دورہ کریں گے.تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بروز پیر نشتر سپورٹس کمپلیکس لاہور سمیت سپورٹس بورڈ پنجاب کا تفصیلی دورہ کریں گے.دورے کے دوران ڈی جی سپورٹس بورڈ ہنجاب ندیم سرور وزیر اعلی پنجاب کو سپورٹس بورڈ ہنجاب کی جانب سے پنجاب بھر میں جاری سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر سمیت سپورٹس کے فروغ کے حوالے سے منصوبوں کی بریفنگ دیں گے.زرائع کے مطابق ڈی سپورٹس بورڈ پنجاب وزیر اعلی کے سامنے سالانہ پنجاب گیمز منعقد کروانے کی تجویز بھی رکھیں گے.واضع رہے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے کے بعد نشتر سپورٹس کمپلیکس و سپورٹس بورڈ پنجاب کا پہلا دورہ کررے ہیں.دورے کے حوالے سے پنجاب سپورٹس کی جانب سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں. ایس بی پی کے ذرائع کے مطابق اس نوقع پر رواں سال ہونے والے 72 پنجاب گیمز کے مختلیف ایونتس کے فاتح کھلاریوں کی بھی وزیر اعلی سے ملاقات کرائی جائے گی اور متوقع طور پر وزیر اعلی پنجاب ان کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کریں گے.