تازہ ترین
بنیادی صفحہ / کرکٹ / ورلڈ کپ میں اپنے سارے میچز ہار جانے والی (احسان فراموش) ٹیم افغانستان کو ورلڈ کپ ک انعامی رقم میں سے ایک روپیہ نہیں ملے گا ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا

ورلڈ کپ میں اپنے سارے میچز ہار جانے والی (احسان فراموش) ٹیم افغانستان کو ورلڈ کپ ک انعامی رقم میں سے ایک روپیہ نہیں ملے گا ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا

لندن – 14 جولائی 2019( سپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی واحد (احسان فراموش) ٹیم افغانستان کی ہے جسے ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا، افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو ٹورنامنٹ کے دوران اپنے تمام میچز میں شکست ہوئی، اسی باعث اسے آئی سی سی کی جانب سے کسی قسم کی رقم ادا نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈکپ اپنے اختتام کے قریب پہنچ گیا ہے۔ کل اتوار کو لارڈز کے تاریخی میدان پر 12 ویں کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل کھیلا جائے گا، اور دنیائے کرکٹ کو 23 سال بعد ایک نیا کرکٹ چیمپئن ملے گا۔
جبکہ ٹورنامنٹ میں کس ٹیم کے حصے میں کتنا پیسہ آئے گا، اس کی تفصیلات بھی جاری کی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 10 ٹیموں میں سے صرف ایک ٹیم افغانستان کو ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا۔ افغانستان کی ٹیم ٹورنامنٹ کے درمیان ایک بھی میچ میں فتح حاصل کرنے میں ناکام رہی، اس لیے اسے کسی قسم کی رقم نہیں ملے گی۔