تازہ ترین
بنیادی صفحہ / آف دی فیلڈ /انٹرٹیمینٹ / ڈائریکٹر سپورٹس برائے قبائلی علاقہ جات محمد نواز خان نے باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسماعیل کو تین سالہ بہترین کارگردگی پر خصوصی سرٹیفیکیٹ سے نوازا

ڈائریکٹر سپورٹس برائے قبائلی علاقہ جات محمد نواز خان نے باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسماعیل کو تین سالہ بہترین کارگردگی پر خصوصی سرٹیفیکیٹ سے نوازا

پشاور – 17 اکتوبر 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹر سپورٹس برائے قبائلی علاقہ جات محمد نواز خان نے باجوڑ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسماعیل کو تین سالہ بہترین کارگردگی پر خصوصی سرٹیفیکیٹ سے نوازا۔ اس موقع پر محمد اسماعیل نے کہا کہ اب تک باجوڑ میں کرکٹ کے بحالی اور نوجوان ٹیلنٹ کو بروئے کار لانے کیلئے جتنا کچھ کیا انشا اللہ مستقبل میں عہدہ ہو نہ ہو اس سے بڑھ کر خدمت کرنے کی کوشش کروں گا۔ باجوڑ کے عوام کے جانب سے دیئے گئے عزت کا شکر گذار ہوں۔