تازہ ترین
بنیادی صفحہ / اتھلیٹکس / پشاور میں ہونیوالے ٹرائلز کے بعد نیشنل گیمز کے لئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

پشاور میں ہونیوالے ٹرائلز کے بعد نیشنل گیمز کے لئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

پشاور – 17 اکتوبر 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) پشاور میں ہونیوالے ٹرائلز کے بعد نیشنل گیمز کے لئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ‘ ایتھلیٹکس ٹرائلز میں منتخب ہونیوالے کھلاڑیوں میںچار سو میٹر میں احمد زریاب’ایم شہزاد’ محسن’ رحمان’300 میٹر میں وسیم خان اور نوید الحسن’5000 میٹر میں شہباز احمد اور ایم شکیل احمد’ہیمر تھرو میں رانا انتسام اور رئیس یونس’110 میٹر میں مصور اور احسان عمر ‘1500 میٹر دوڑ میں عبداللہ اصغر اور محمد عمران’شاٹ پٹ میں محمد اسامہ اور علی رضا’200 میٹر میں ایم عبداللہ اور علی احمد’800 میٹر میں عصمت اللہ اور طارق محمود’10 ہزار میٹر میں علی حیدر’چار سو میٹر میں محسن اور احمد سعید’پول والٹ میں شکیل احمد اور انصار عالم’ڈسکس تھرو میں غلام محی الدین اور رانا ابراس’ لانگ جمپ میں فراز خان اور عبدالباسط’ٹرپل جمپ میں محسن سلطان اور عبدالباسط’جیولن تھرو میں نوید اشرف اور نسیم عباس جبکہ 100 میٹر میں علی احمد ‘ عبداللہ ‘سہیل احمد اور بن یامین شامل ہیں’بحرکرم ٹیم کے منیجر ہونگے