تازہ ترین
بنیادی صفحہ / آف دی فیلڈ /انٹرٹیمینٹ / چوتھا انٹر اسکول فٹسال انڈر12گرلز فٹبال ٹورنامنٹ کا آج سے آغاز 8ٹی میں شرکت کریں گی‘ 4,4کے 2گروپ میں تقسیم‘ فائنل 11نومبر کو ہوگا

چوتھا انٹر اسکول فٹسال انڈر12گرلز فٹبال ٹورنامنٹ کا آج سے آغاز 8ٹی میں شرکت کریں گی‘ 4,4کے 2گروپ میں تقسیم‘ فائنل 11نومبر کو ہوگا

کراچی ۔ 4 نومبر 2019 (اسپورٹس ورلڈ نیوز) لیثرلیگز کے تعاون سے بے ویو اکیڈمی، کلفٹن کے زیر اہتمام چوتھا انٹر اسکول انڈر12گرلز فٹسال ٹورنامنٹ کا منگل سے آغاز ہورہا ہے ۔ جس میں 8ٹی میں شرکت کریں گی ۔ جنہیں 2گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ گروپ ’اے‘ بے ویو اکیڈمی، ڈیل سول، بے ویو پی ای ایس ایچ ایس فروبیل جبکہ گروپ ’بی‘ بے ویو اکیڈمی ڈی ایچ اے، ٹی آئی اے، حق اکیڈی اور ٹی ایل ٹی پر مشتمل ہے ۔ ہر گروپ کی 2ٹاپ ٹی میں براہ راست سیمی فائنل کھیلیں گی ۔ بے ویو اکیڈمی ،کلفٹن گراوَنڈ پر ایونٹ 5نومبر تا9نومبر کھیلا جائے گا ۔ تین روزہ ایونٹ کے گروپ میچز 5اور6نومبر جبکہ سیمی فائنلز اور فائنل 9نومبر کو کھیلا جائے گا ۔