تازہ ترین
بنیادی صفحہ / ٹیگ کی محفوظات : sild

ٹیگ کی محفوظات : sild

قومی کر کٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن بھارتی باولنگ کے سامنے ریت کی دیوار کی طرح ڈھے گئ، ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار، پاکستان 89 رنز سے ہارگیا۔

مانچسٹر – 16جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار رہی اور پاکستان 89 رنز سے ہارگیا۔ بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بناکر سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

مانچسٹر – 16جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بناکر سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ بھارتی کپتان نے یہ کارنامہ ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل پنجاب کے زیراہتمام منعقدہ آل پنجاب ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ ،داود اشرف،سمیع اللہ، سدید احمد، سمان خاور، فتح صدیقی، آریان خاور بہترین تیراک قرار

لاہور ۔ 16جون2019(سپورٹس ورلڈ نیوز) محکمہ سپورٹس پنجاب کے زیراہتمام اور پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے گجرات جمخانہ کلب میں منعقد ہونے والی آل پنجاب ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ میں پنجاب بھرسے سرکاری اور پرائیوٹ سکولوں ، ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ کا سب سے بڑے ٹاکرا ، بھارت نے پاکستان کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنا تے ہوئے پاکستان کو جیت کے لئے 337 رنز کا ہدف دے دیا

مانچسٹر- 16 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) کرکٹ ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنالیے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا بھارت کے خلاف ہائی وولٹیج ٹاکرے میں ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ .قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں . شاداب خان اور عماد وسیم ان ، شاہین شاہ آفریدی اور آصف علی آوٹ

مانچسٹر- 16 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان نے بھارت کے خلاف ہائی وولٹیج ٹاکرے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیائے کرکٹ کی 2 بڑی ٹیمیں پاکستان اور بھارت آج مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کا بڑا میچ: ورلڈ کپ کسی بھی میچ میں انڈیا کو کبھی بھی شکست نہ دے سکنے والا پاکستان اس بار انڈیا کو مانچیسٹر میں ہرا پائے گا؟

مانچسٹر -16 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایسا ممکن نہیں کہ کرکٹ ورلڈ کپ کا مقابلہ ہو اور انڈیا پاکستان میچ سے قبل دونوں ممالک کے شائقین اور میڈیا کو اس میں دلچسپی نہ ہو۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مداح ...

مزید پڑھیں »

میرے دماغ میں کسی بولر کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ جس بولر میں بھی مہارت ہوتی ہے اس کی عزت کرنی پڑتی ہے، میچ میں میری نظر باولر پر نہیں سرخ اور سفید گیند ہی ہوتی ہے ، ویرات کوہلی

مانچسٹر – 15 جون 2019 (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارتی کر کٹ کپتان اور دور حاضر کے کامیاب ترین بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ میرے دماغ میں کسی بولر کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ جس بولر میں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ کے 19ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی ،ویسٹ انڈیز کا 213 رنز کا ہدف انگلینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر 34 ویں اوور میں حاصل کر لیا

لندن – 14 جون 2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز) کرکٹ ورلڈکپ کے 19ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا گیا 213 رنز کا ہدف انگلینڈ نے ...

مزید پڑھیں »

جیت کے لئے مثبت سوچ اور حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گیں، بھارت کو ہرا سکتے ہیں اور ہرائیں گے ،اب باقی تمام میچز جیتنا ہوں گے۔: محمد عامر

مانچسٹر- 14 جون 2019 ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر محمد عامر آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں بھارت کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں جن کا کہنا ہے کہ ہمیں مثبت سوچ اور حکمت عملی ...

مزید پڑھیں »

اسلامک گیمز ۔ ایشین انڈورگیمز ۔ ایشین گیمز ۔ یوتھ اولمپکس اور پیرا ایشین گیمز کے میڈلسٹ کھلاڑیوں میں تین کڑوڑ 26لاکھ کی انعامی رقم کی تقسیم کی تقریب 20 جون کو منعقد کی جائے گی

اسلام آباد -14جون2019(سپورٹس ورلڈ نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چوتھے اسلامک سالیڈرٹی گیمز2017 باکو ۔ ایشین انڈوراینڈ مارشل آرٹ گیمز 017 2 اشک آباد ۔ 18ویں ایشین گیمز 2018جکارتہ ۔ 3 سمریوتھ اولمپکس بیونس آئرس 2018 ۔ ...

مزید پڑھیں »