Author Archives: lahore admin

اولمپیئن منصور احمد میموریل فلڈ لائٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 15 رمضان سے اولمپیئن حنیف خان و ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں کھیلا جائے گا۔

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز)اولمپیئن منصور احمد میموریل فلڈ لائٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 15 رمضان سے اولمپیئن حنیف خان و ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں کھیلا جائے گا۔کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاح اولمپیئن منصور احمد کی والدہ کریں گی۔ایونٹ میں کراچی کے 6 ڈسٹرکٹ کی 12 ٹیمیں ...

Read More »

ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سابق نیشنل ہاکی پلیئر ماسٹر رضا اور انکے بھائی موقع پر جاں بحق

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز-ایم وقاص شیخ) ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سابق نیشنل ہاکی پلیئر ماسٹر رضا رندھاوا اپنے بھائی مرتضی سمیت گولیوں کا نشانہ بن گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے.اس حوالے سے ماسٹر رضا رندھاوا کے نہاہت قریبی دوست انٹر نیشنل ایمپائر حافظ ...

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی درست پالیسیوں سے قومی ہاکی ٹیم میں مثبت تبدیلیاں آئی ہیں.محمد ثقلین کوچ پاکستان ہاکی ٹیم

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ محمد ثقلین نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی درست پالیسیوں سے قومی ہاکی ٹیم میں مثبت تبدیلیاں نظر آرہی ہیں.انہیں نے مزید کہا کہ ماضی کے تلخ تجربات کو مدنظر رکھتے ہوئے.پاکستان ہاکی فیڈریشن نے محدود فنڈز کے باوجود غیرملکی ہیڈ کوچ اور فزیکل ٹرینر کی خدمات حاصل کیں.جس سے ...

Read More »

86ویں پی ایس بی ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس: پی ایچ ایف سیکریٹری شہباز احمد سینئر کی تینوں سفارشات متفقہ طور پر منظور کرلی گئیں.

اسلام آباد( اسپورٹس ورلڈ نیوز-ایم وقاص شیخ )پاکستان اسپورٹس بورڈ کے 86ویں ايگزيکٹیو بورڈ کا اجلاس وفاقی وزير برائے بين الصوبائی رابطہ رياض حسین پيرزادہ کی سربراہی ميں منعقد ہوا.مزکورہ اجلاس ميں پاکستان ہاکی فيڈريشن کے سيکريٹری جنرل شہباز احمد سينئر جو پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ايگزيکٹو بورڈ کے ممبر بھی ہيں انہوں نے ایزیگٹیو بورڈ کے سامنے تین سفارشات ...

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ ہاکی کلب کے زیر اہتمام اولمپیئن منصور احمد کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نمائشی میچ اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا.

اسلام آباد(اسپورٹس ورلڈ نیوز)اسلام آباد یونائیٹڈ ہاکی کلب کے زیر اہتمام اولمپیئن منصور احمد کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نمائشی میچ اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا..مزکورہ میچ اسلام آباد ہونائیٹڈ ہاکی اکیڈمی اور آرمی پبلک اسکول ہاکی اکیڈمی کے درمیان ہوا.جو کہ 2-3 سے اسلاآباد یونائیٹڈ ہاکی کلب نے جیت لیا. میچ کے مہمان خصوصی قاضی عطا ...

Read More »

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کواٹرز لاہور نے جیت لی

لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز)بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کواٹرز لاہور نے جیت لی .پاکستان فیڈریشن بیس بال اور بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیراہتمام بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ جس کا انعقاد عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں کیا گیاتھا گورنمنٹ ہائی سکول مراکہ نے فائنل میں دانش ...

Read More »

نیشنل سیپاک ٹاکرا کوچنگ اینڈ ریفریز کورس کا اختتام ہوگیا.ڈاکٹر فرحان عیسیٰ اور عبدالحلیم قادر نے اسناد تقسیم کیں.

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز)پاکستان سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے زیر اہتمام دو روزہ نیشنل سیپاک ٹاکرا ریفریز اینڈ کوچنگ کورس کا اختتام  ،اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ نے ریفریز اور کوچز میں سرٹیفکیٹس اور شیلڈ تقسیم کیں اس موقع پر انٹرنیشنل سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور ایشین سیپاک ٹاکرا فیڈریشن کےصدر عبدالحلیم بن کادر ،پاکستان ...

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن الیکشن 2018:بریگیڈیڑ ر خالد سجاد کھوکھر پریذیڈنٹ,شہباز احمد سینئر سیکریٹری,محمد اخلاق خزانچی بلامقابلہ منتخب ہوگئے.

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کا انعقاد اسلام آباد کے نجی ھوٹل میں ھوا انتخابات میں برگیڈیئر ر خالد سجاد، کھوکھر کو صدر جب کہ اولمپئین شہباز سینیئر  کو سیکرٹری منتخب کر لیا گیا اس دوران الیکشن کمیشن کی نگرانی میں ھونے والے انتخاب میں فیڈریشن کے نمائندوں کاانتخاب  بھی کیا گیا. نومنتخب صدر پاکستانی ھاکی فیڈریشن خالد ...

Read More »

پاکستان کے پہلے نجی اسپورٹس چینل جیو سپر سے ڈاون سائیزنگ کے نام پر 30 سے زاہد جرنلسٹس کو فارغ کیئے جانے پر سجاس کا اظہار تشویش ۔۔.!

کراچی(اسپورٹس ورلڈ نیوز )پاکستان کے پہلے نجی اسپورٹس چینل جیو سپر سے ڈاون سائیزنگ کے نام پر 30 سے زاہد جرنلسٹس کو فارغ کیئے جانے پر سجاس کا اظہار تشویش ۔۔۔۔۔۔ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی مجلس عاملہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جب جیو سپر پا کستان کے پیلے نجی اسپورٹس چینل کی ...

Read More »

کرن کلب نے اسلام آباد مریڈین اے ڈویژن فٹ بال لیگ جیت لی.

اسلام آباد (اسپورٹس ورلڈ نیوز) اسلام آباد مریڈین اے ڈویژن فٹ بال لیگ میں کرن کلب نے قائد اعظم کلب کو 6-5 پنلٹی ککس سے شکست دے کر چیمپیئن ہونے کاعزاز حاصل کرلیا، اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل بادھانہ ملک حفیظ الرحمن مہمان خصوصی تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور کیش ایواڈ ...

Read More »