Author Archives: peshawar news

سابق انٹرنیشنل والی بال کھلاڑیوں نےخیبرپختونخوا والی ایسوسی ایشن کےانتخابات کوخلاف آئین قراردیتےہوئےدوبارہ الیکشن کرانےکامطالبہ کیا

پشاور(سپورٹس ورلڈنیوز) صوبہ خیبرپختونخواکے سابق وموجودہ نیشنل وانٹرنیشنل والی بال کھلاڑیوں نے والی بال ایسوسی ایشن خیبرپختونخواوالی بال کے انتخابات کویکسرمسترد کرتے ہوئے ازسرنوانتخابات کامطالبہ کیاہے ،انکاکہناتھاکہ من پسند آفراد کو بند کمرے بلاکر خفیہ طریقے سے انتخابات کرائے ہیںجو خلاف قانونی ہے۔میڈیا سنٹرمیں پریس کانفریس سے خطاب کرتے ہو ئے سابقہ کھلاڑیوں امجدعلی،محمدیونس خلیل،فضل ربی،ہدایت اللہ خلیل،محمدحنیف خان،شاہدحسین،عبدالرحیم،مشتاق خان،غلام ...

Read More »

ضلعی حکومت نےکبڈی اورفل باڈی کنٹکٹ کراٹےمقابلوں سمیت سنٹرل جیل پشاورمیں سپورٹس فیسٹول منعقدکرانےکا فیصلہ کرلیا

پشاور(سپورٹس ورلڈنیوز)ضلعی حکومت نے کبڈی اورفل باڈی کنٹکٹ کراٹے مقابلوں سمیت سنٹرل جیل پشاور میں سپورٹس فیسٹول منعقدکرانے کا فیصلہ کرلیا۔اس بات کافیصلہ گزشتہ روزضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرپشاور جمشیدبلوچ اور دیگر اراکین پر مشتمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ کونسل کے رکن وسیم اکرم،حاجی عالمزیب اور دیگر حکام بھی شریک تھے ...

Read More »

ملکی کھیلوں کےفروغ میں اسلامیہ کالج پشاورکا کلیدی رول رہاہے،یہاں کےطالب علم کھلاڑیوں نےشروع سےلیکرآج تک متعد دکھیلوں میں قومی وبین الاقوامی سطح پرپاکستان کانام روشن کیاہے،علی ہوتی کےسپورٹس ورلڈ سےخصوصی گفتگو

انٹر ویو :غنی الرحمن .سپورٹس ورلڈ نیوز قیام پاکستان سے لیکر آج تک وطن عزیز کوکھیلوں کے میدانوں میں ایک سے ایک ہیر ادینے کی وجہ سے اسلامیہ کالج پشاوریونیورسٹی ملک بھرکے تعلیمی اداروں میں نمایاں وممتاز مقام حاصل کرچکاہے حسیب احسن سے لیکر محمدرضوان تک بے شمار کھلاڑی پاکستان کی قومی کرکٹ،ہاکی ،سکواش،اتھلٹکس،والی بال، ٹیبل ٹینس،بیڈمنٹن ٹیموں تک نہ ...

Read More »

صوبےکے55تحصیل و 28 سکول گراﺅنڈزمکمل کرلئےہیں اب قبائلی اضلاع کے25 تحصیلوں میں بھی گراﺅنڈزبنائےجائینگے . ڈی جی سپورٹس کے پی کے جنید خان

پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس ورلڈنیوز)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں کھیلوں کے شعبے میں کافی تبدیلی آئی ہے، پچھلے دور سے زیادہ تیزی سے کام جاری ہے،55 تحصیل اور 28 سکول گراﺅنڈز مکمل کرلئے گئے ہیں ، قبائلی اضلاع کی 25 تحصیلوں میں بھی گراﺅنڈز بنائے جارہے ہیں ، اگلے پانچ سالوں میں ...

Read More »

صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل نےپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تمام فیصلوں کی منظوری دیدی اورصوبائی سپورٹس ڈائریکٹر یٹ کےڈی جی جنیدخان کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات کو سراہا

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پشاور میں منعقدہ صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تمام فیصلوں کی منظوری دیتے ہوئے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹر یٹ کے ڈی جی جنیدخان کی جانب سے کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات کو سراہااور کہاکہ محکمہ کھیل از خود گیمز کرانے کامجاز نہیں ،اور نہ ہی انڈر19گیمز کو ٹیلنٹ ہینٹ ...

Read More »

صوبائی دارالحکومت پشاور کے طہماس فٹ گراﺅنڈ پرمنعقدہ تبدیلی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب کے موقع پر لی گئی مختلف سرگرمیوں کی تصاویر غنی الرحمن نے اپنے کیمرے محفوظ کرلئے ہیں۔

Read More »

تبدیلی کپ فٹبال ٹورنامنٹ طہماس فٹبال گراﺅنڈ پرشروع ہوگیا،صوبائی وزیرمحمد عاطف خان نےافتتاح کیا

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز.غنی الرحمن )صوبائی دارالحکومت پشاور کے طہماس فٹ گراﺅنڈ پر تبدیلی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاہوگیا ہوگیا،اس موقع پر صوبائی وزیر محمد عاطف خان مہمان خصوصی تھے جنہوںنے ہٹ لگاکر باقاعدہ ایونٹ کا افتتاح کیا،اس موقع پر صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر ‘ایم پی اے انجینئر فہیم خان ‘ڈی جی سپورٹس جنید خان اورڈی ایس ...

Read More »

یوایس جونیئرسکواش چمپئن شپ اوربرٹش جونیئرمیں ملک کی نمائندگی کرنیوالےکھلاڑیوں کا پشاورپہنچنےپرشانداراستقبال

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز-غنی الرحمن سے ) یو ایس جونیئرسکواش چمپئن شپ اور برٹش جونیئر سکواش چمپئن شپ میں حصہ لینے والے خیبر پختونخوا کے کھلاڑی پشاورپہنچ گئے،یو ایس اوپن کے نڈر 15 کے سلور میڈلسٹ حمز نیازہ، انڈر 13 کے سلور میڈلسٹ حمام احمد اور برٹش جونیئر میںانڈر 17 سیمی فائنل کھیلنے والے حمزہ شریف اور انڈر 13کے سیمی فائنلسٹ ...

Read More »

ٹیلنٹ کی تلاش کیلئےکام مزید تیزکرکےصوبے میں والی بال کی ترقی کیلئےایک جامعہ پلان تشکیل دینگے،اعجازاحمد

پشاور(غنی الرحمن)صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے صدر ڈی آئی جی پولیس اعجازاحمد نے کہاہے کہ خیبر پختونخواوالی بال کا گڑھ ہے اور انشاء اللہ نچلی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے گراس روٹ لیول پر کام مزید تیز کرتے ہوئے صوبے میں والی بال کی ترقی کیلئے ایک جامعہ پلان تشکیل دینگے جسکے تحت زیادہ سے زیادہ ٹریننگ کیمپ ...

Read More »

خیبر پختونخواوالی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ، اعجازاحمداورخالدوقارچمکنی ایکبار پھرصدروسیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے

پشاور(سپورٹس ورلڈنیوز)خیبر پختونخواوالی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،ڈی آئی جی پولیس اعجاز احمداور خالدوقارچمکنی دوبارآئندہ چار سال کیلئے صدر وسیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ،اسی طرح کابینہ میں متفقہ طور پر عہدیداروں کا قیام عمل میں لایاگیا۔اس سلسلے میں گزشتہ روزپی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور میںصوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے صدراعجاز احمدکی زیر صدارت جنرل باڈی اجلاس ...

Read More »