Author Archives: sports

ہاکی : ورلڈ الیون اور پاکستان الیون دوسراہاکی ٹیسٹ کھیلنے کے لئے کراچی سے لاہور پہنچ گئی، مہمان ٹیم آج شام لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے 

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) دو ہاکی ٹیسٹ میچز کے لئے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ورلڈ ہاکی الیون اور پاکستان الیون دوسراہاکی ٹیسٹ کھیلنے کے لئے کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہے۔ جہاں وہ کل ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرا ٹیسٹ کھیلے گی۔ ٹیم لاہور پہنچنے کے بعد آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ ...

Read More »

انڈر21۔ اسنوکر چیمپئن شپ :دفاعی چیمپئن نسیم اختر نے شہباز احمد کو شکست دیکر چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) دفاعی چیمپئن نسیم اختر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہباز احمد کو شکست دیکر انڈر21۔ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ جونیئر انڈر18-چیمپئن شپ میں محمد عمر خان فاتح جبکہ شیخ محمد مدثر رنرز اپ رہے۔ وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ فائنل کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور کیش ایوارڈز ...

Read More »

پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون : مہمان ورلڈ الیون نے ٹیم پاکستان کو 5-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) عبدا لستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور ورلڈ الیون کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں ورلڈ الیون نے ٹیم پاکستان کو 5-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ۔ کھیل کے پہلے کواٹر میں ٹیم پاکستان نے عمدہ کھیل پیش کیا اور حریف ورلڈ ...

Read More »

ہدایتکار روہت شیٹھی نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا

ممبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کو بلاک بسٹر فلمیں دینے والے ہدایتکار روہت شیٹھی نے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شیٹھی نے ثانیہ مرزا کی بائیو گرافیکل فلم بنانے میں دلچسپی کا اظہار کیا،انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں لیجنڈ کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش ...

Read More »

تین ملکی سیریز میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو163رنز سے شکست دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پرپہلی پوزیشن حاصل کر لی

ڈھاکہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) تین ملکی سیریز میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو163رنز سے شکست دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پرپہلی پوزیشن حاصل کر لی ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیااور مقررہ اوور ز میں7وکٹوں کے نقصان پر320رنز بناڈالے ،ان کی اننگ میں تمیم اقبال 84،شکیب الحسن 67،مشفیق الرحمان 62اور انعام ...

Read More »

انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0کی برتری حاصل کر لی

برسبین (سپورٹس ورلڈ نیوز) انگلینڈ نے آسٹریلیا نے پانچ میچز کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0کی برتری حاصل کر لی۔ برسبین میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیااور مقررہ اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر 270رنز بنادئیے ،جن میں فنچ کے ...

Read More »

قوم کی طرح مجھے بھی ٹیم کی شکست پرافسوس ہے پاکستان ٹیم اس سے بہت بہترپرفارم کرسکتی تھی :چیف سلیکٹرانضمام الحق

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرانضمام الحق کا کہنا ہے کہ قوم کی طرح مجھے بھی ٹیم کی شکست پرافسوس ہے پاکستان ٹیم اس سے بہت بہترپرفارم کرسکتی تھی۔ نیوزی لینڈ سے وائٹ واش ہونے کے بعد چیف سلیکٹر کا کہنا تھاکہ ٹیم کی واپسی پرکپتان اورکوچ کےساتھ بیٹھ کربات ہوگی ٹیم میں جہاں تبدیلی کی ضرورت ...

Read More »

سکیئنگ مقابلوں میں شرکت کیلئے نیدرلینڈز ، سلواکیہ ، یونان ، چین ، افغانستان ، ترکی ، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے تینتیس بین الاقوامی سکیئرز پاکستان پہنچ گئے ,

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)  سکیئنگ مقابلوں میں شرکت کیلئے بین الاقوامی سکیئرز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ نلتر کے مقام پرسکیئنگ کے بین الاقوامی مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں نیدرلینڈز ، سلواکیہ ، یونان ، چین ، افغانستان ، ترکی ، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے تینتیس سکیئرز شرکت کریں گے۔پاکستان کے ٹاپ سکیئرز بھی مقابلوں میں اپنے فن ...

Read More »

پاکستان کے عاصم خان نے ملائیشین ٹور سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

نجیری۔سیمبیلان (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے عاصم خان نے ملائیشین ٹور سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ ملائیشیا کی ریاست ’’نجیری۔سیمبیلان‘‘ میں کھیلے گئے فائنل میں عاصم خان نے ہم وطن علی بخاری کو ہرایا۔ عاصم خان کی جیت کا سکور گیارہ چار،گیارہ سات،سات گیارہ اور گیارہ پانچ رہا۔

Read More »