Author Archives: sports

فراغت اور تنہائی سے نجات کے لئے ویٹ لفٹر بنی ، شادی تب ہی کروں گی جب ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا نام روشن کرلوں گی : ویٹ لفٹر مریم نسیم

ملاقات : جہانزیب صدیق دیا غیر میں رہتے ہوئے بھی پاکستان کا نام روشن کردیا ، ایک ملاقات جوکہ گذشتہ روز مریم نسیم سے ہوئی ،میں سوچ بھی کرسکتا کہ صنف نازک بھی اتنا بھاری وزن اٹھانے کے قابل ہوگی ، لیکن انہوں نے کردکھایا ،آ یئے ملتے ہیں ایک ایسے خاتون سے جوکہ دیکھنے میں بہت نازک کلی کی ...

Read More »

پی سی بی انڈر 16 کر کٹ ٹورنامنٹ سپپر سکس راونڈ، فاٹا نے حیدر آباد اور راولپنڈی نے کراچی کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کر کت بورڈ کے زیر اہتمام کھیلے جار ہے انڈر 16کر کٹ ٹورنامنٹ کے سُپر سکس راونڈ میں فاٹا کی ٹیم نے حیدر آباد اور راولپنڈی کی ٹیم نے کراچی کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 16 سُپر سکس راونڈ میں آج سیالکوٹ میں کھیلے گئے ...

Read More »

قائد اعظم ٹرافی کر کٹ سُپر ایٹ سٹیج ، ایس این جی پی ایل ، کے آر ایل اور ایس ایس جی سی ایل کی ٹیموں نے حریف ٹیموں کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پی سی بی کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کر کٹ ٹورنامنٹ کی سُپر ایٹ سٹیج کے میچز میں ایس این جی پی ایل ، کے آر ایل اور ایس ایس جی سی ایل کی ٹیموں نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ گروپ ون کے ...

Read More »

قومی کر کٹ سلیکشن کمیٹی نے پاک ۔نیوزی لینڈ سیریز کے لئے 15رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا،سعد علی اور شاہین آفریدی ان۔ شاداب اور فخر زمان کو ریسٹ دینے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کی مشاورت سے پندرہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ٹیم میں یو اے ای کی حالیہ کنڈیشن میں پرفارامنس ...

Read More »

تیسرا عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا۔ ڈاکٹر فرح عیسیٰ زیدی کا پریس کانفرنس میں اعلان

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کی ہیڈ آف ایسٹ زون ڈاکٹر فرح عیسیٰ زیدی نے اعلان کیا ہے کہ تیسرا عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کل بروز اتوار 11نومبر سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر شروع ہوگا ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کے بی بی اے اور عثمان کلب کے درمیان 08بجے شب کھیلا جائیگا ۔ یہ ...

Read More »

کاؤنٹی کلب ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) کاؤنٹی کرکٹ کلب نے سلکو کلب کو 49 رنز سے شکست دیکر پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کاؤنٹی کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان 173 رنز بنائے، ثاقب 45 ، نواز احمد 61 اور تنویر احمد 27 رنز کے ساتھ ...

Read More »

بارہ میچز ہار کر کامیابی حاصل ہوئی ،اب ٹیم کے حوصلے مذید بلند ہونگے۔ پہلے سے زیادہ اچھا پرفارم کرنے کی کو شش کریں گے۔ فخر زمان مذید کہتے ہیں سنئیے اس ویڈیو میں

Read More »

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے آل راؤنڈ پرفارمنس دکھائی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں آفریدی نے کہا کہ قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف آل راؤنڈ پرفارمنس دکھائی۔ فخر زمان کو ...

Read More »

ویمن ورلڈکپ ٹی ٹونٹی 2018 کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے دی

پروویڈنس (سپورٹس ورلڈ نیوز) ویمن ورلڈکپ ٹی ٹونٹی 2018 کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے ویمن ورلڈکپ ٹی ٹوئینٹی کے دوسرے میچ میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹ کے ...

Read More »

دوسرے ون ڈے میں سر پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے والے امام الحق ، کو سٹی سکین کے بعد ڈ اکٹرز نے صحت مند قرار دے دیا

ابو ظہبی ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے دوسرے ون ڈے میں سر پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہونے والے امام الحق ، جنہیں ہنگامی بنیادوں پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا کو سٹی سکین کے بعد ڈ اکٹرز نے صحت مند قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کر کٹ ...

Read More »