Author Archives: sports

اینا ایوانووک اور وزنیاکی کیٹی پیری کا شو دیکھنے دبئی پہنچ گئیں

دبئی (دنیانیوز)ڈنمارک کی خاتون ٹینس سٹار کیرولین وزنیاکی اور سربیاکی اینا ایوانو وک پکی سہلیاں بن گئیں او ر ان دنوں سیرسپاٹے کیلئے دبئی میں موجود ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ٹینس کے میدان کی دو نوں ٹاپ رینک خواتین پلیئر زچاہے میدان میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں تاہم عام زندگی میں وہ ایک دوسرے کی بہترین سہلیاں بن گئی ...

Read More »

بائیسکل کک سے گول کرنا سرجیوراموس کو مہنگا پڑگیا

میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک)سپین کے فارورڈ اور رئیل میڈرڈ کے کپتان سرجیوراموس انجری کے باعث انگلینڈ اور بیلجیئم کے خلاف دوستانہ فٹ بال میچ کیلئے سکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے ۔ تفصیلا ت کے مطابق سپینش فٹبال لیگ لالیگا میں سیویلا کیخلاف میچ میں سرجیوراموس نے بائیسکل کک کے ذریعے شاندار گول کیا تاہم اس دوران وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ ...

Read More »

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کے ٹی 20 سکواڈ کا اعلان

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے انگلینڈ کے خلاف16 رکنی ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق شاہد خان آفریدی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سرفراز احمد نائب کپتان ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر عمر اکمل کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا ...

Read More »

پی سی بی میں موجو د ایک شخص عمر اکمل کو تنگ کر رہا ہے :عامر سہیل

لاہور(سٹاف رپورٹر )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہا ہے کہ پی سی بی میں موجود ایک شخص عمر اکمل کو تنگ کر رہا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کے تازہ سکینڈل کے معا ملے پر عمر اکمل اور پی سی بی کے مابین رابطے کا فقدان دکھائی دیتا ہے ۔ حید آباد میں ...

Read More »

کرکٹ اکیڈمی کا مسئلہ، سعید اجمل کی حمزہ شہباز سے ملاقات، سات رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی

لاہو(سٹاف رپورٹر))فیصل آباد میں اپنی کرکٹ اکیڈمی کا مسئلہ حل کرانے کیلئے قومی کرکٹر سعید اجمل نے لاہور میں ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے بعد اکیڈمی کا مسئلہ حل کرانے کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی۔ کمیٹی میں سعید اجمل اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنا للہ سمیت سات افراد شامل ہیں۔ اس موقع ...

Read More »

عمر اکمل ڈانس پارٹی میں رنگے ہاتھوں گرفتار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین عمر اکمل کی جانب سے اپنے دوست کھلاڑی عظیم گھمن کے ہمراہ حیدر آباد کے ذیل پارک ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہونیوالی نجی پارٹی میں شرکت اور وہاں ڈانس کرنے اور مبینہ طور پر خواتین سے بدتمیزی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ حیدرآباد کے ایک مقامی اخبار کے مطابق دونوں ...

Read More »

عمر اکمل اورسعید اجمل کا سینٹرل کنٹریکٹ معطل

لاہور(سٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈشہریارخان نے کہا ہے کہ ابھی مجھے عمر اکمل کے واقع کے متعلق ابتدائی معلومات ہی ملی ہیں ۔ معاملے کی مکمل انکوائری کرینگے۔ انکوائری کی تکمیل تک عمر اکمل کو قومی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا جائے گا کیونکہ ان کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں سے قومی وقار کو شدید جھٹکا لگا ...

Read More »

خود کو بے گناہ ثابت کروں گا ٗ عمر اکمل

حیدر آباد(سٹاف رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے بیسٹمین عمر اکمل نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کو بے بنیاد اورمن گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جو قانون کے خلاف ہو۔ مجھ پر جو الزامات لگائے گئے ہیں ان کا جواب دوں گا اور اپنی بے گناہی کو ثابت کروں گا۔عمر اکمل ...

Read More »

فیم فٹ بال لیگ 2015- ء فیم کلب نے مجاہد کلب کوایک کے مقابلے میں دس گول کے بھاری مارجن سے ہرا دیا

لاہور فیم فٹ بال سپورٹس کلب ماڈل ٹاون کی طرف سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق فیم فٹ بال لیگ2015-ء گروپ اے کے تحت کھیلے گئے میچ میں فیم کلب نے مجاہد کلب کو کھیل کے ہر شعبے میں مات دیتے ہوئے ایک کے مقابلے میں دس گول کے بھاری مارجن سے ہرا دیا۔ اس کھیل کی نمایاں بات ...

Read More »

بیکن ہاؤس سکول بحریہ ٹاؤن نے چھٹی انٹرسکولز بیس بال چمپئن شپ جیت لی

لاہور (سٹاف رپورٹر) بیکن ہاؤس سکول بحریہ ٹاؤن نے ایجوکیٹر ز ایلیٹ کیمپس جوہر ٹاؤن کو ہرا کر چھٹی انٹرسکول اور انٹرکالجز بیس بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں کھیلی گئی چھٹی انٹر سکول و انٹر کالجز بیس بال چمپئن شپ جس میں آٹھ سکولوں کی ٹیموں نے حصہ لیا کہ فائنل میں بیکن ہاؤس کی ٹیم ...

Read More »