Author Archives: sports

روسی ٹینس حسینہ زخمی،برسبین ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر

برسبین(سپورٹس ڈیسک) روس کی گولڈن گرل اور دفاعی چیمپئن ماریا شرا پووا انجرڈ برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ماریا شرا پووا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ بائیں بازو میں انجری کے سبب برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گی، ان کا کہنا ہے کہ انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں، وہ آسٹریلین اوپن میں شرکت ...

Read More »

عامرسپاٹ فکسنگ میں ملوث رہے، ٹیم میں شامل کرنے کے لیے ایوان میں بحث کرائی جائے :متحدہ کی قومی اسمبلی میں تحریک التوا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ایم کیو ایم نے فاسٹ باولر محمد عامر کو ٹیم میں شامل کرنے کیخلاف قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کروا دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک التوا میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ محمد عامر، سلمان بٹ اور محمد آصف سپاٹ فکسنگ میں ملوث رہے ہیںملک کا نام بدنام کرنے والوں کو دوبارہ کھیلنے کا موقع ...

Read More »

سیف گیمز کے ٹرائلز کے دوران ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑی آپس میں لڑپڑے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سیف گیمز کے ٹرائلز کے دوران ریسلنگ ٹیم کے کھلاڑی آپس میں لڑپڑے ۔ اسپورٹس بورڈ کے جمنازیم ہال میں ریسلنگ ٹیم کے ٹرائلز ہو رہے تھے کہ اس دوران کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی شروع ہو گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے لڑائی میں بدل گئی ۔بتایا گیا ہے کہ وہاں موجود انتظامیہ نے کافی بیچ بچا کرانے کی ...

Read More »

بھارتی رکشہ ڈرائیور کے بیٹے نے کرکٹ کی طویل ترین اننگز کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے 15 سالہ طالب علم پرانیو دھنیوڑے نے مقامی اسکول ٹورنامنٹ میں 1009 رنز بناکر ہر قسم کی کرکٹ میں سب سے طویل اننگز کھیلنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف اسکولوں کے درمیان کھیلے جانے والے بھنڈاری کپ میں کے سی گاندھی ہائی ...

Read More »

ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز بھی کیویز کے نام نیوزی لینڈ نے آخری ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 36 رنز سے شکست دیدی

ماؤنٹ مونگونی (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے ماؤنٹ مونگونی میں کھیلے جانے والے سیریز کے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 36 رنز سے شکست دے کر ایک کے مقابلے تین میچوں سے سیریز جیت لی ہے۔سری لنکا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے اوپنر مارٹن گپٹل کی سنچری اور ...

Read More »

سچل ٹریڈرز اور وحید کارپوریشن کیخلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج:گلگت میں ٹرف کے نام پر دو کروڑ لوٹ لئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) گلگت بلتستان سپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے چار سال قبل گلگت میں آسٹرو ٹرف بچھانے کا ٹھیکہ لینے والی کمپنی سچل ٹریڈرز (وحید کارپوریشن) کے خلاف دو کروڑ روپیوصول کرکے آسٹروٹرف نہ بچھانے پر ایف آئی اے میں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ نے چار سال قبل گلگت بلتستان میں ہاکی آسٹروٹرف بچھانے ...

Read More »

ڈی ایس او گجرات کا دفتر پراپرٹی آفس میں تبدیل:سپورٹس فنڈز میں بھی وسیع پیمانے پر لوٹ مار تحقیقات کی جائیں :شہریوں کا مطالبہ

گجرات(خصوصی رپورٹ) ڈی سی او گجرات لیاقت چٹھہ کے سابق سٹاف آفیسر ندیم بٹ کو ان کیلئے خاص خدمات سرانجام دینے پر بطور انعام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تعینات کر دیا تھا اب ڈی سی او آفس کے بعد ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کو پراپرٹی آفس میں تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔موصوف اپنی سابقہ روایت کے مطابق پراپرٹی کے لین دین کا ...

Read More »

سکیورٹی مسائل :کرکٹ آسٹریلیاکا بنگلہ دیش میں شیڈول انڈر 19ورلڈ کپ سے دستبرداری کا اعلان

میلبورن(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیانے سکیورٹی مسائل کے سبب اگلے سال بنگلہ دیش میں شیڈول انڈر 19ورلڈ کپ میں شرکت نہ کر نے کا اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے ہیڈ آف سکیورٹی سین کیرول نے گزشتہ ہفتے بنگلہ دیش کے دورے کے دوران کرکٹ بورڈ اور حکومتی اہلکاروں سے ملاقات کے بعد وطن واپسی پر میلبورن میں کرکٹ آسٹریلیا ...

Read More »

”کھوکھو” ٹیم سیف گیمز میں پاکستانی دستے کا حصہ نہیں ہو گی :اوپن ٹرائلز نہ کرانے والی فیڈریشنوں سے بھی جواب طلبی کریں گے :اخترگنجیرا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈکے حکام نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن پرواضح کر دیا ہے کہ سیف گیمز گوہاٹی میں ”کھوکھو” نامی کھیل کی کسی ٹیم کو پاکستانی دستہ کاحصہ بنانے کیلئے کوئی فنڈز نہیں اور پی او اے یا مذکورہ ایسوسی ایشن اپنے خرچ پر بھی ٹیم کو گیمز میں شرکت کیلئے جانا چاہتی ہے تو اسے اوپن ...

Read More »

ڈاکار ریلی 2016 ء : ٹوبی پرائس اور سباسچئن لوب تیسرے مرحلے کے فاتح

بیونس آئرس(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن میں ڈاکار ریلی 2016 کے مقابلے جاری ہیں۔ تیسرے مرحلے میں آسٹریلین رائیڈر ٹوبی پرائس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی جبکہ سباسچئن لوب بھی ڈاکار ریلی میں دوسرے مرحلے کے بعد تیسرے مرحلے میں بھی برتری حاصل کیے ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاکار ریلی کے شرکائ کو دوسرے مرحلے میں تین سو ...

Read More »