Author Archives: sports

وزیر اعظم عمران خان نے ریکارڈ ساز لیگ اسپنر یاسر شاہ کو ملا قات کے لئے بلا لیا ،200وکٹیں حاصل کر کے ریکارڈ بنانے پر مبارکباد بھی پیش کی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان یو اے ای میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دینے والی ٹیسٹ کرکٹر لیگ اسپینر یاسر شاہ کو ملاقات کے لئے بلا لیا ، وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کے موقع پر انکی نیوزی لینڈ ٹیم کے خلاف شاندارپرفارمنس ...

Read More »

بنگلہ دیش کے سب سے بڑے سٹارمشرفی مرتضی عوامی لیگ کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے انتخاب میں میدان میں اُتریں گے

ڈھاکہ (سپورٹس ورلڈ نیوز ) بنگلہ دیش کے سب سے بڑے سٹارمشرفی مرتضی عوامی لیگ کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے انتخاب میں میدان میں اُتریں گے سیاست کے میدان میں اُترا ہوں لیکن عمران خان جیسا مقام حاصل نہیں کرسکتا مشرفی کا اعتراف ۔ تفصیلات کے مطابق مشرفی مرتضیٰ 30 دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں عوامی لیگ پارٹی ...

Read More »

نیشنل بینک کا وژن اب گراس روٹ لیول پر کا م کرنا ہے نیشنل بینک اوپن سنیئراور جونئیرٹینس چمیئپن شپ کی اختتامی تقریب سے اقبال قاسم کا خطاب

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) نیشنل بینک اوپن سنیئراور جونئیرٹینس چمیئپن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اس موقع پرانورفاروقی،عظمت اللہ خان، کے بی بی اے کے صدر غلام محمدخان، خالد رحمانی نے بھی کریک کلب ڈی ایچ اے کراچی میں تقریب سے خطاب کیا اقبال ...

Read More »

سپیشل اتھلیٹس کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے ہرممکن تعاون کررہے ہیں، سپیشل اتھلیٹس میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے ، ندیم سرور

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سپورٹس کو فروغ اور ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں، نوجوانوں کوگراؤنڈز میں لانے کے لئے بہترین سہولتیں دے رہے ہیں جس سے نوجوانوں سپورٹس کی جانب راغب ہورہے ہیں، سپیشل اتھلیٹس میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے،سپورٹس ...

Read More »

اولین ترجیح پاکستان میں عالمی کرکٹ کی واپسی ہو گی ، انگلش کرکٹ بورڈ پر پی سی بی کو ترجیح دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر وسیم خان کا عزم

برمنگھم (سپورٹس ورلڈ نیوز) برطانیہ میں پیدا ہونے والے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر وسیم خان نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو ترجیح دی ہے اور منیجنگ ڈائریکٹر بننے کے بعد ان کی اولین ترجیح پاکستان میں عالمی کرکٹ کی واپسی ہو گی۔ برمنگھم میں پیدا ہونے والے 47 سالہ وسیم خان برطانوی کاؤنٹی کرکٹ ...

Read More »

جنوبی افریقا سے مقابلے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی جہاں وہ کل سے پریکٹس شروع کرے گی

جوہانسبرگ (سپورٹس ورلڈ نیوز) جنوبی افریقا سے مقابلے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ پہنچ گئی جہاں وہ کل سے پریکٹس شروع کرے گی ۔ تین ٹیسٹ ،پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی ایک مکمل سیریز کھیلنے پاکستان ٹیم جوہانسبرگ پہنچی ہے، سرفراز احمد کی قیادت میں کھلاڑی مشکل دورے میں بہتر کارکردگی کا عزم کیے ہوئے ...

Read More »

نو منتحب پی ایف ایف عہدیداران صدر سیداشفاق حسین شاہ کی قیادت میں کل پی ایف ایف ہاوس جائیں اور اس کا چارج لیں گے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) سُپریم کورٹ آف پاکستان کی زیر نگرانی ہونے والے پی ایف ایف کے حالیہ انتخابات میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نومنتحب عہدیداران صدر پی ایف ایف سید اشفاق حسین شاہ کی قیادت میں کل پندرہ دسمبر کودن بارہ بجے پی ایف ایف ہاوس جائیں گے جہاں وہ سابق پی ایف ایف انتظامیہ سے پی ایف ...

Read More »

پی ایف ایف کی نو منتحب باڈی نے فیفا سے پاکستان پر پابندی کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ لینے سے قبل فیکٹ فائینڈنگ کمیشن پاکستان بھجوانے کی اپیل کردی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نو منتخب باڈی نے انٹر نیشنل فٹبال فیڈریشن کو خط لکھا ہے جس میں اس سے در خواست کی ہے کہ وہ پاکستان فٹبال پر بین کے حوالے سےکوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن پاکستان بھجوائے تاکہ اسے پاکستان فٹبال کے مستقبل کے حوالے سے صحیح فیصلہ ...

Read More »

قومی کرکٹرز کامران اکمل ، عدنان اکمل اور عمر اکمل کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں ،ان کی نمازہ جنازہ رات 8 بجے جی بلاک فردوس مارکیٹ گلبرگ 3 کے قبرستان میں ادا کی جائے گی

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قومی کرکٹرز کامران اکمل ، عدنان اکمل اور عمر اکمل کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں ،ان کی نمازہ جنازہ رات 8 بجے جی بلاک فردوس مارکیٹ گلبرگ 3 کے قبرستان میں ادا کی جائے گی ،اکمل برادرز کی والدہ قومی کرکٹر بابر اعظم کی سگی تائی تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق اکمل برادرز کی ...

Read More »

بھارتی کر کٹ کنٹرول بو رڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیاءکپ 2020ءکھیلنے کیلئے پاکستان آنے سے انکار کرتے ہوئے وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا

نئی دہلی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) بھارتی کر کٹ کنٹرول بو رڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیاءکپ 2020ءکھیلنے کیلئے پاکستان آنے سے انکار کرتے ہوئے وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو گزشتہ روز ایشیاءکپ 2020ءکی میزبانی دینے کا اعلان کیا گیا تو بھارت تلملا اٹھا اور ایک مرتبہ پھر فرار ...

Read More »