Author Archives: sports

دفاعی چمپیئن واپڈا نے کامیابی کے ساتھ اپنے اعزازات کا دفاع کرتے ہوئے 55 ویں نیشنل بیڈ منٹن چمپیئن شپ میں مردوں اور خواتین کے ٹیم ٹائٹلز جیت لئے

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) دفاعی چمپیئن واپڈا نے کامیابی کے ساتھ اپنے اعزازات کا دفاع کرتے ہوئے 55 ویں نیشنل بیڈ منٹن چمپیئن شپ میں مردوں اور خواتین کے ٹیم ٹائٹلز جیت لئے ۔ مردوں کے ٹیم فائنل میں واپڈا نے نیشنل بنک کو 3-2 کے ساتھ شکست سے دو چار کیا ۔ تفصیلی نتائج کے مطابق پہلے سنگل مقابلے ...

Read More »

بھارتی جنونیوں کا دباو۔ انوشکا شرما ،ویرات کوہلی کی ناقص کارکردگی کی ذمہ دار قرار دینے پر دلبرداشتہ،کوہلی کو کیپ ٹاون چھوڑ کر واپس بھارت لوٹ گیں

نئی دہلی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ویرات کوہلی اور انوشکا شرما شادی کے بعد ہنی مون منانے گئے اور پھر کیپ ٹاﺅن پہنچے جہاں ویرات کوہلی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف ہو گئے تو انوشکا شرما ان کی حوصلہ افزائی کیلئے سٹیڈیم میں بیٹھ گئیں مگر ویرات کوہلی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔ ویرات کوہلی صرف 5 رنز ...

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود نے شادی کا اعلان کردیا , ویلنٹائن ڈے کو بارات لے کر دلہن لینے رحیم یار خان جائیں گے

لاہور ( سپورٹس ورلڈ نیوز )  قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود نے شادی کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق کرکٹر صہیب مقصود آئندہ ماہ شادی کے بندھن میں بند ھ جائیں گے ۔بتا یا جا رہا ہے کہ صہیب مقصود 14فروری کے روز بارات لے کر دلہن لینے رحیم یار خان جائیں گے ۔واضح رہے کہ 14فروری ...

Read More »

پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ،صوبائی وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ نے شاٹ کھیل کر افتتاح کیا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز)پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب الحمراء کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوئی، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے شاٹ کھیل کر ورلڈ کپ کا افتتاح کیا، تقریب میں تمام صوبوں کے علاقائی رقص اور صوفی پرفارمنس پیش کی گئی، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر کھیل پنجاب جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ آج ...

Read More »

فٹ بال : محکمہ جنگلات کے حکم پر جلو پارک میں واحد فٹ بال گراونڈ میں بلڈوزر چلانے پر جلو پارک میں شدید احتجاج

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز) گزشتہ روز محکمہ جنگلات کے حکم پر جلو پارک میں واحد فٹ بال گراونڈ میں بلڈوزر چلانے پر آج جلو پارک میں شدید احتجاج کیا گیا. جس میں لاہور کی تمام فٹ بال کلبوں کے نمائیندوں، کهلاڑیوں اور علاقہ مکینوں نے شرکت کی. مظاہرین جلوس کی شکل میں محکمہ جنگلات کے آفس کے باہر کهڑے ہوکر ...

Read More »

ناموری، تنویری اور “میں”—-جلو فٹ بال گراونڈ تباہی کے دهانے پر ……… تحریر: آغا محمد اجمل

خروف تہجی میں لفظ “ن” اپنے اندر خاص الخاص اہمیت سمیٹے ہوئے ہے. تن من دهن سے کی گئی کاوش کی بدولت ناموری کنیز بن کرآپ کی قسمت کے گن گا رہی ہوتی ہے. لیکن اگر دوسری طرف تن من دهن سے کی گئی کاوش کو “میں” کا تڑکا لگا دیا جائے تو تنویری نامرادی کے شکنجے میں بری طرح ...

Read More »

وزارت بین الصوبائی رابطہ کے رویہ سے دلبرداشتہ پی ایس بی کے سینئر آفیسر علی حسن برو ہی نے اپنے عہدے سے استغفی دے دیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) سُپریم کورٹ آف پاکستان کے توسط  سے بحال ہو کر پاکستان سپورٹس بورڈ میں واپس آنے والے گریڈ19کے آفیسر علی حسن بروہی نے اپنے عہدے سے استغفی دے دیا ہے۔ اپنے استغفی میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ کہ وزارت بین الصوابئی رابطہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے واضع ہدایت کے باوجود انہیں ...

Read More »

وومنز ہاکی , ایشین گیمز کوالیفائینگ راونڈ کے لئے خوب دل لگا کر تیاری کی ہے ,بطور گول کیپر اس ایونٹ میں اپنا بیسٹ دینے کی کوشش کروں گی : وومن ہاکی گول کیپر رشنا خان

لاپور(ایم وقاص شیخ-اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان وومن ہاکی گول کیپر رشنا خان نے کہا ہےکہ ان سمیت ٹیم پاکستان کی سبھی کھلاڑیوں نے 12جنوری سے 20جنوری تک بنکاک میں کھیلے جارہے ایشین گیمز وومنز ہاکی کوالیفائینگ راونڈ کے لئے خوب دل لگا کر تیاری کی ہے اور اس ایونٹ میں کامیابی اپنے نام کر کے ایشین گیمز کے لئے کوالیفائی ...

Read More »

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے متعدد کمیٹیوں کا اعلان کردیا 5فروری سے سندھ کا دورہ کروں گا ۔بریگیڈیئر (ر) افتخار منصور کا اعلان

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) افتخار منصور نے اعلان کیا ہے کہ 5فروری سے سندھ کا دورہ کرینگے اور مقامی ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں اور کلبوں کے منتظمین سے ملاقات کرینگے یہ اعلان انہوں نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان کی درخواست پر کیا اس موقع پر فیڈریشن ...

Read More »

قومی ہاکی ٹیم کے چیف سلیکٹر اصلاح الدین اور کوچ حسن سردار کو مبارکباد ,دونوں عظیم کھلاڑیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جائیگا ۔غلام محمد خان

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل حاجی غلام محمد خان نے ایک بیان میں قومی ہاکی ٹیم کا چیف سلیکٹر بننے پر اولمپئن اصلاح الدین صدیقی کو مبارکباد دی ہے اور اُمید ظاہر کیا کہ اصلاح الدین پاکستان ٹیم میں بہترین ٹیلنٹ کو جگہ دینگے تاکہ پاکستان ہاکی ٹیم ایک مرتبپ پھر دنیا ئے ...

Read More »