Author Archives: sports

بنوں میں فائرنگ کے واقعے میں مقامی ہاکی پلیئرضیا الرحمان جاں بحق

بنوں (سپورٹس ورلڈ نیوز) بنوں میں فائرنگ کے واقعے میں مقامی ہاکی پلیئرضیا الرحمان جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سپورٹس کمپلیکس کے قریب پیش آیا جس میں مقامی ہاکی پلیئرضیا الرحمان جاں بحق ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورلاش کو قبضے میں لے لیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ...

Read More »

محمد عباس کی تباہ کن باولنگ کی بدولت پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو373رنز سے شکست دے کر 1-0 سے سیریز اپنے نام کر لی

ابوظہبی (سپورٹس ورلڈ نیوز) محمد عباس کی تباہ کن باولنگ کی بدولت پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو373رنز سے شکست دے کر 1-0 سے سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی پوری ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 538 رنز کے ...

Read More »

ابو ظہبی ٹیسٹ کے ہیرو سمبڑیال کے رہنے والے فاسٹ باولر محمدعباس کن مشکلات سے گذرکے اس مقام تک پہنچے جانئیے اس خبر میں

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاک .آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے ہیرو نوجوان باولر محمد عباس جان کس طرح پاکستان کا فخر بنے اور انہوں نے زندگی کے کن کن مراحل سے گذر کر یہ مقام حاصل کیا یہ جان کر آپ بھی انہیں کھڑے ہو کر سیلوٹ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق محمد عباس کا تعلق ...

Read More »

ابو ظہبی ٹیسٹ ،چوتھے روز محمد عباس آسٹریلین ٹیم پر ایک بار پھر قہر بن کر ٹوٹ پڑے ، 78 سکور پر 5 وکٹیں گرا دی ، چار وکٹیں محمد عباس کے نام رہیں

ابوظہبی (سپورٹس ورلڈ نیوز) دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی باولر محمد عباس ایک مرتبہ پھر سے قہر بن کر ٹوٹ پڑے ، پاکستان نے آسٹریلیا کی 78 سکور پر 5 وکٹیں گرا دی ہیں جن میں سے چار وکٹیں اکیلے محمد عباس نے حاصل کیں جبکہ ایک کھلاڑی کو حمزہ میر نے پویلین پہنچایا ۔ تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

آئی سی سی وویمنز کرکٹ چیمپئن شپ .سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا

کوالالمپور (سپورٹس ورلڈ نیوز) آئی سی سی وویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے کوالالمپور میں پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیمز کے درمیان کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سینتیس عشاریہ دو اوورز میں پچانوے رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ سات کھلاڑی ...

Read More »

کرکٹ : پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر وہاب ریاض اور عثمان صلاح الدین ابوظبی سے وطن واپس پہنچ گئے۔

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر وہاب ریاض اور عثمان صلاح الدین ابوظبی سے وطن واپس پہنچ گئے۔فاسٹ بولر وہاب ریاض اور بیٹسمین عثمان صلاح الدین ابوظبی سے وطن واپس پہنچ گئےجس کے بعد دونوں کھلاڑی اب قائد اعظم ٹرافی میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی کریں گے وہاب ریاض نے آسٹریلیا سے سیریز کے لیے پہلے دبئی ٹیسٹ ...

Read More »

جاوید آفریدی کی کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات بولان اور بگٹی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور کوئٹہ میں کرکٹ کیلئے کام کرنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی اور زلمی فاﺅنڈیشن کے چیئرمین جاوید آفریدی نے بولان اور بگٹی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور کوئٹہ میں کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کوئٹہ میں کمانڈرن سدرن کمانڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات ...

Read More »

جس انداز میں آوٹ ہوا وہ یقینا مضحکہ خیز تھا ایسے وکٹ نہیں گنوانی چاہیے تھی. میں وکٹ پر کھڑاا اسد شفیق سے کہہ رہا تھا…….

ابوظہبی ( سپورٹسورلڈ نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی پوزیشن مضبوط ہے اور قوی امید ہے کہ یہ میچ جیت جائے گی مگر چرچے صرف اور صرف اظہر علی کے مضحکہ خیز رن آﺅٹ کے ہو رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر ہر طرف دھوم مچی ہے اور ہر کوئی اس رن آﺅٹ کولے ...

Read More »

این بی پی انٹر اکیڈمی انڈر – 17 کرکٹ ٹورنامنٹ ،معمار کرکٹ اکیڈمی نے معین خان کرکٹ اکیڈمی کو 22 رنز سے شکست دیدی

کراچی ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) این بی پی انٹر اکیڈمی انڈر – 17 کرکٹ ٹورنامنٹ میں معین خان کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے میچ میں معمار کرکٹ اکیڈمی نے معین خان کرکٹ اکیڈمی کو 22 رنز سے شکست دیدی ۔اس میچ میں ٹیسٹ کرکٹرمعین خان نے شاہ زیب محسود کو مین آ ف دی میچ قرار دیا جنہوں نے ...

Read More »

ٹیلی کام گرلز پبلک سکول وکالج میں جاری سپورٹس فیسٹول کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

پشاور(غنی الرحمن /سپورٹس ورلڈ نیوز) ٹیلی کام گرلز سکول وکالج سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہوگئے ۔ بن قاسم ہاؤس کی طالبات نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیڈمنٹن اورباسکٹ بال کے مقابلے جیت لئے ،جبکہ راؤنڈ ر کے ایونٹمیں سرسید ہاؤس فاتح رہی ۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی خاتون کوچ اور کالج کی ڈائریکٹرفزیکل ایجوکیشن عائشہ زمان کے مطابق ٹیلی ...

Read More »