Author Archives: sports

روسی گول کیپر آئگور اکنفیو کے شاندار کھیل کے باعث روس نے ناک آؤٹ مرحلے میں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر اسپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنلز میں جگہ بنالی

ماسکو ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  روسی گول کیپر اور کپتان آئگور اکنفیو کے شاندار کھیل کے باعث روس نے ناک آؤٹ مرحلے میں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر اسپین کو4-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنلز میں جگہ بنالی۔ ماسکو کے لزنکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلا گول اون گول کی صورت میں ہوا جب روسی ڈیفینڈر سرگی اگناشیوک نے ...

Read More »

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی ٹکٹوں کیلئے گنجائش سے کئی گنا زیادہ درخواستیں موصول

لندن( سپورٹس ورلڈ نیوز)  ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی ٹکٹوں کیلئے گنجائش سے کئی گنا زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔آئی سی سی کے مطابق سب سے زیادہ اس مقابلے کی ٹکٹوں کی ڈیمانڈ ہے، اس کیلئے اتنی زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن سے ویمبلے اسٹیڈیم دو مرتبہ بھر جائے ،اب تک آئندہ برس انگلینڈ ...

Read More »

فرانسیسی کھلاڑی کائلیان ایمباپے نے پیلے کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

ماسکو ( سپورٹس ورلڈ نیوز) ورلڈ کپ 2018 کے پہلے ناک آؤٹ میچ میں ارجنٹائن کے خلاف اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنارا کرانے والے فرانسیسی کھلاڑی کائلیان ایمباپے نے عظیم برازیلین فٹبالر کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے میچ کے دوسرے ہاف میں فرانس اور گزشتہ ورلڈ ...

Read More »

پاکستان انڈر 12 بیس بال ٹیم بی ایف اے انڈر بیس بال چمپئن شپ میں حصہ لے گی ,سید فخر علی شاہ

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان انڈر 12 بیس بال ٹیم بی ایف اے انڈر بیس بال چمپئن شپ میں حصہ لے گی۔ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق ایونٹ کی تیاری کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کوچ عاقب شیرازی کی زیر نگرانی شروع ہو چکا ہے جو 12 اگست تک جاری رہے ...

Read More »

4 رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلی معیار کی تربیت کیلئے 14 جولائی کو کوریا روانہ ہوگی

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) 4 رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم جدید اور اعلی معیار کی تربیت کیلئے 14 جولائی کو کوریا روانہ ہوگی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق کوریا میں تربیتی کیمپ 16 جولائی سے شروع ہوگا، جس میں پاکستان کے دو کھلاڑی اور دو کوچز شرکت کریں گے۔ کھلاڑیوں میں ارسلان انجم اور ندا ...

Read More »

پاکستان کو تفویض کردہ انٹرنیشنل سکواش سرکٹ 6 جولائی سے کراچی میں کھیلا جائے گا

کراچی( سپورٹس ورلڈ نیوز) پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان کو تفویض کردہ انٹرنیشنل اسکواش سرکٹ 6 جولائی سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔۔سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے سیکریٹری راشد احمد کے مطابق 11 جولائی تک جاری رہنے والے پاکستان انٹرنیشنل اسکواش سرکٹ تھری 2018 کے مقابلے روشن خان ، پاکستان نیوی جہانگیرخان اسکواش کمپلیکس فلیٹ کلب پر ...

Read More »

تیرہواں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ 7تا 13جولائی آرام باغ فلڈ لٹ باسکٹ بال کورٹ پر کھیلا جائیگا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) 13واں نیشنل بنک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ 7تا 16جولائی 2018 تک آرام باغ باسکٹ بال فلڈ لٹ کورٹ کراچی پر کھیلا جائیگا ۔ٹورنامنٹ کے منظم اعلیٰ غلام محمد خان نے ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 5جولائی 2018  کو 8بجے شب اپنے ایک نمائندے کو آرام باغ باسکٹ بال کورٹ ڈراز کی ...

Read More »

پشاور اور لاہور لیثرر لیگس نیشنل چمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کی حقدار بن گئیں کراچی کو ٹائی بریکر اور کوئٹہ کو عمر جاوید کے فیصلہ کن گول کی بدولت 0-1سے شکست کا سامنا

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) پشاور کی شنواری ایف سی نے کراچی کی خیبر مسلم کو مقررہ وقت میں1-1سے برابر رہا تاہم ٹائی بریکر پر پشاور کی ٹیم نے 3-2کی فیصلہ کن برتری کے بعد سیون اے سائیڈ لیثررلیگس نیشنل چمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ریاض احمد، ایریا منیجر کراچی کے مطابق بلوچ مجاہد اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے دوسرے ...

Read More »

شمیل سی سی نے ارشد بٹ میموریل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں بلدیہ جیم خانہ کو 8وکٹوں سے شکست‘ توصیف صدیقی نے انعامات تقسیم کئے

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) شمیل کرکٹ کلب نے آسان مقابلے کے بعد حریف بلدیہ جیم خانہ کو 8وکٹوں سے شکست دے کر ارشد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ مہمان خصوصی توصیف صدیقی، سابق اسسٹنٹ سیکریٹری ، کے سی سی اے نے فاتح ٹیم کے کپتان اویس رحمانی کوایک لاکھ اور نر اپ ٹیم کے کپتان ...

Read More »

خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال ,پ شاور ڈویژن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنوں ڈویژن کو دو کے مقابلے تین سیٹ سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ، فائنل میں پشاور ڈویژن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنوں ڈویژن کو دو کے مقابلے تین سیٹ سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخوا عزیز اﷲ جان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے تمام فاتح کھلاڑیوں ...

Read More »