Author Archives: sports

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ ، افغان کلب نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو 0۔2 سے جبکہ واپڈا نے نیوی کو 0۔1 سے زیر کر لیا،آرمی اور مسلم کلب کا میچ 1-1گول سے برابر

کراچی( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں افغان کلب نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کو 0۔2 سے مات دے دی۔ کے ایم سی گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے اس میچ میں افغان کلب نے مضبوط حریف کو ابتدا میں ہی دباؤ میں رکھا لیکن گول کرنے میں کامیابی کھیل کے 77 ویں منٹ میں حاصل ہوئی جب عمیر یونس ...

Read More »

قومی ہاکی ٹیم کے کا غذی ہیڈ کوچ توقیر ڈار نے حسب توقع اپنے عہدے سے استغفی دے دیا ، ورلڈ کپ سے قبل فڈریشن کو اس ایونٹ تک دستیابی تک ہی بتادیا تھا

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ہاکی ٹیم کے خاغذیہیڈ کوچ توقیر ڈار نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے توقیر ڈار نے کہا کہ فیڈریشن حکام کو صرف ورلڈکپ میں دستیابی سے متعلق پہلے ہی بتادیا تھا، حسن سردار نے ورلڈ کپ کے لیے ذمہ داری سنبھالنے کا کہا تھا۔ انہں نے کہا کہ قومی ...

Read More »

قومی ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ پانچواں روز،راولپنڈی نے لاہور وائٹس کو 6وکٹوں سے جبکہ اسلام آباد نےلاہور بلیوز کو 24رنز سے شکست دے دی

ملتان(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں روز لاہور کی دونوں لاہور وائیٹس اور لاہور بلیو ٹیمیں اپنااپنا میچ ہار گئیں پہلے میچ میں راولپنڈی نے لاہور وائٹس کو 6وکٹوں سے شکست دیدی ملتان کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ میں راولپنڈی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر لاہور وائٹس ...

Read More »

یورپین چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر سٹی نے ہوفن ہائیم کو ہرادیا جبکہ مانچسٹر یونائیٹڈ کو ویلنشیا کے اور اور یووینٹس کو ینگ بوائز نے اپ سیٹ شکست کا سامنا

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) یورپین چیمپئنز لیگ میں مانچسٹر سٹی نے ہوفن ہائیم کو ہرادیا جبکہ مانچسٹر یونائیٹڈ اور یووینٹس کو اپ سیٹ شکست کا سامنا۔ لیگ کے مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں میزبان مانچسٹر سٹی نے ہوفن ہائیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔کھیل کے سولہویں منٹ میں ہوفن ہائیم نے پنالٹی کک پر ...

Read More »

ہاکی ورلڈ کپ ،تیسراکواٹر فائنل بیلجئم نےایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا یا

بھوبنیشور (سپورٹسورلڈ نیوز) بیلجئم نے ہاکی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ بھوبنیشور میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں بیلجئم نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا یا۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ہاف ایک ایک گول سے برابر رہا۔ جرمنی کی طرف سے ...

Read More »

قومی ٹی ٹونٹی کپ ، کراچی وائیٹس نے فاٹا کودلچسپ مقابلے کے بعد سات رنز سے اورملتان کی ٹیم نے پشاور کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کرکامیابی اپنے نام کر لی

ملتان (سپورٹس ورلڈ نیوز ) ملتان میں جاری قومی ٹی ٹونٹی کپ میں کراچی وائیٹس نے فاٹا کودلچسپ مقابلے کے بعد سات رنز سے ہرا دیا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےایونٹ کے ساتویں میچ میں کراچی وائیٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تیس رنز بنائے۔خرم منظور نے ...

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایشیا کپ 2020ء کی میزبانی کے حقوق مل گئے ،پی سی بی متحدہ عرب امارات میں اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرسکتا ہے

ڈھاکہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایشیا کپ 2020ء کی میزبانی کے حقوق مل گئے، پی سی بی متحدہ عرب امارات میں اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرسکتا ہے۔ ایشیا کپ2010ء کی میزبانی کا فیصلہ ڈھاکہ میں ایشین کرکٹ کونسل( اے سی سی) کے اجلاس میں کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو میزبانی کے حقوق مل گئے لیکن ابھی ...

Read More »

پاکستان پروفیشنل باکسنگ ٹا ئٹل کا انعقاد 16دسمبر کو کمیٹی گراؤنڈ میں ہو گا پاکستان بھر سے نامور اور پرو فیشنل باکسر شرکت کریں گے،3ٹاپ رنکنگ کی فا ئٹس ہونگی

ہری پور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان پروفیشنل باکسنگ ٹا ئٹل کا انعقاد 16دسمبر کو کمیٹی گراؤنڈ میں ہو گا ۔پاکستان بھر سے نامور اور پرو فیشنل باکسر شرکت کریں گے۔تفصیل کے مطا بق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے زیر اہتمام پاکستان پرو فیشنل با کسنگ ٹائٹل کا انعقاد کیا جارہا ہے جو کہ 16دسمبر بروز اتوار کو کرٹس (کمیٹی) گراؤنڈ کے ملٹی ...

Read More »

سپورٹس کی عالمی صنعت کا سالانہ کاروباری حجم 645 ارب ڈالر استفادہ کے لئے پاکستان کو نئی منڈیوں کی تلاش کی ضرورت ہے، رپورٹ

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) سپورٹس کی عالمی صنعت کا سالانہ کاروباری حجم 645 ارب ڈالر سے زائد ہے، مالیات کے شعبہ میں فنی و پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرنے والے بین الاقوامی ادارے کے پی جی ایم کے اعداد وشمار کے مطابق سال 2016ء کے دوران کھیلوں کے ملبوسات، آلات اور جوتوں وغیرہ کی عالمی تجارت کا حجم ...

Read More »

بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے ، ٹیم مکمل طورپر متحد اور فٹ ہے ، عثمان خواجہ

پرتھ (سپورٹس ورلڈ نیوز) آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے ،ٹیم مکمل طور پر فٹ اور متحد ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عثمان خواجہ نے کہاکہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، بھارت نے چار ٹیسٹ میچوں ...

Read More »