Author Archives: sports

کر کٹ ، ورلڈ کپ2019،انگلش ٹیم کے لئے جیت کا بہترین موقع ہے، مضبوط بیٹنگ اور باصلاحیت باولنگ اٹیک انگلش ٹیم کی کامیابی کا ضامن ہوگا : انگلش فاسٹ باولر لیم پلنکٹ

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) برطانوی فاسٹ باولر لیم پلنکٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں کھیلا جانے والے ورلڈ کپ کرکٹ 2019 میں انگلش ٹیم کے لئے ایک بہترین موقع ہے جس سے فائدہ اُٹھا کر وہ اپنی سرزمین پر ہونے والے اس ایونٹ کو اپنے نام کرسکتی ہے۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ انگلینڈ ...

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ سیکورٹی حکام کی دھکا شاہی، ورلڈ ٹور چیمپین شپ میں شرکت کے لئے جانے والی قومی ٹین پن باولنگ ٹیم سے بالز چھین لئے

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ٹین پن باؤلنگ ٹیم کے کھلاڑیوں سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے بالزچھین لیں جس کے بعد کچھ کھلاڑی رک گئے جبکہ دیگر تھائی لینڈ روانہ ہو گئے۔ قومی ٹیم ورلڈ ٹوور چیمپین شپ میں شرکت کےلئے بنکاک جارہی تھی۔ایئرپورٹ اہلکاروں کی جانب سے بالز چھینے جانے پر کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ ...

Read More »

متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظہبی میں جاری ایشیا کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے بنگلا دیش کو 136 رنز سے ہرا کر دوسری فتح اپنے نام کرلی

ابو ظہبی (سپورٹس ورلڈ نیوز) متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظہبی میں جاری ایشیا کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے بنگلا دیش کو 136 رنز سے ہرا کر دوسری فتح اپنے نام کرلی ۔ ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک بڑا مجموعہ ترتیب دیا اور بنگلا دیش کو ...

Read More »

پاکستان میں شیڈول عامرخان پروفیشنل سپر باکسنگ لیگ ملتوی کردی گئی، مقابلوں کو ری شیڈول کرنے کا فیصلہ

لاہور( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان میں شیڈول عامرخان پروفیشنل سپر باکسنگ لیگ ملتوی ہوگئی۔رواں سال 22 جون کو کراچی میں ایک تقریب کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی چیمپئن باکسرعامر خان نے ملک میں کھیل کے فروغ اور نوجوان باکسرز کو سامنے لانے کے لیے 28 سمتبر سے 3 نومبر تک سپر باکسنگ لیگ کروانے کا اعلان کیا تھا۔پنجاب اسپورٹس ...

Read More »

شمالی اور جنوبی کوریا کا 2032 میں شیڈول اولمپکس گیمز کی میزبانی کیلئے مشترکہ بڈ جمع کرانے پر اتفاق

پیانگ یانگ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) شمالی اور جنوبی کوریا نے 2032 میں شیڈول اولمپکس گیمز کی میزبانی کیلئے مشترکہ بڈ جمع کرانے پر اتفاق کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ دونوں ممالک کے صدورنے پیانگ یانگ میں ملاقات کے دوران کیا۔طویل عرصے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے اور دونوں ممالک ...

Read More »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کا آغاز کل جمعہ سے ہوگا ،پاکستان اپنا پہلا میچ افغانستان کے خلاف کھیلے گا

ابو ظہبی (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کا آغاز کل جمعہ سے ہو رہا ہے جس میں پاکستان کا پہلا میچ افغانستان سے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گا جب کہ بھارتی کرکٹ ٹیم دبئی میں بنگلا دیش کے خلاف میچ کھیلے گی۔ بھارت کے ہاتھوں آٹھ وکٹوں کی ذلت آمیز شکست کے بعد ...

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم سپر فور مرحلے سے قبل ہاردیک پانڈیا سمیت تین کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہوگئی ۔ شاداب افغانستان کے خلاف میچ میں حصہ لیں گے ،مکی آرتھر

دوبئی (سپورٹس ورلڈ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ سپر فور مرحلے سے قبل اپنے آل راونڈر ہاردیک پانڈیا سمیت تین کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ بھارتی ٹیم جمعے کو بنگلا دیش کے خلاف میچ کھیل رہی ہے، پاکستان کے میچ میں کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے والے ہاردک پانڈیا ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ اکسر ...

Read More »

ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا اور بنگلا دیش کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف دے دیا

ابوظہبی (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا اور بنگلا دیش کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف دے دیا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے ...

Read More »

فاسٹ باولر محمد عباس کی کاونٹی کر کٹ میں شاندار پرفارمنس. لیسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے درہم کاونٹی کے خلاف میچ میں دس وکٹیں اپنے نام کرلیں

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کےابھرتے ہوئے اسٹار اور ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عبا س نے آسٹریلیا کے لیئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔کائونٹی کے میچ 10شکار کرلیے۔ بفاسٹ بولر محمد عباس ان دنوں انگلینڈ میں کاونٹی کرکٹ چیمپئین شپ کا حصہ جہاں انہوں نے بھرپور فارم کا مظاہرہ کرتے ہو ئے میچ میں10 وکٹیں حاصل کیں ...

Read More »

18 سے 24 ستمبر تک دبئی میں شیڈول ایشین بینچ پریس پاور لیفٹنگ چیمپئن شپ میں چار بہنوں سمیت 9 خواتین پاور لفٹر پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز ) 18سے 24 ستمبر تک دبئی میں ہونے والی ایشین بینچ پریس پاور لیفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی 4 بہنیں نیا ریکارڈ قائم کرنے جارہی ہیں۔ پاکستان کی 13 رکنی ٹیم آج جمعے کی صبح پی آئی اے کی فلائٹ سے لاہور سے دبئی پہنچے گی 18سے 24 ستمبر تک شیڈول ایشین بینچ پریس پاور لیفٹنگ ...

Read More »