Author Archives: sports

ایران کا روایتی کھیل زورخانہ بھی دوسری کھیلوں کی طرح انسانی صحت کی نشونماکیلئے ایک فائدہ مند ہے : ایرانی کے نائب قونصل جنرل سید ابراہیم دہندی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)ایران کا روایتی کھیل زورخانہ سپورٹس بھی دوسری کھیلوں کی طرح انسانی صحت کی نشونماکیلئے ایک فائدہ مند ہے اورخانہ قدیم کھیلوں میں شمارہوتاہے ہمسایہ ممالک میں اسکے مقبولیت کو دیکھتے ہوئے پاکستان میں بھی اسے متعارف کرانے کیلئے اقدامات اٹھانا خوش آئند ہے ۔ان خیالات کا اظہار پشاور میں متعین افغان قونصل جنرل پروفیسر معین اور ایرانی کے ...

Read More »

قومی انڈر 19ویمنز فٹبال چیمپئن شپ سیمی فائنل، ایشال کے تین شاندار گولز کی بدولت اسلام آباد نے پنجاب کو 6۔0سے شکست دے دی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی انڈر 19ویمنز فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اسلام آباد نے پنجاب کو 6۔0سے شکست دے دی، ایشال نے 3، ایمان فیاض نے 2گول کئے۔ماڈل ٹاؤن اکیڈمی فٹبال گراؤنڈ پر کھیلے جانے والے میچ اسلام آباد فٹبال ایسوسی ایشن کی ٹیم نے ابتدا میں ہی حریف پر تابڑ توڑ حملے شروع کردیئے،ایمل نے کھیل کے ...

Read More »

ایشین گیمزجکارتہ،قومی دستہ کی روانگی کا آغاز گیارہ اگست سے ہوگا۔ چیف ڈی مشن سید عاقل شاہ ہونگے،کون سی ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعداد کتنی ہوگی؟ جانئیے  

اسلام آباد (صوفی ہارون شید سے۔ سپورٹس ورلڈ نیوز) 18اگست سے جکارتہ انڈونیشیا میں شروع ہونے والے ایشین گیمز میں شرکت کے لئے قومی دستہ کی روانگی کا آغاز 11اگست سے شرع ہوجائے گا جو 28اگست تک بارہ مرحلوں میں مکمل ہوگا ۔ پاکستان کی تاریخ کا ایشین گیمز کے لئے جانے والے اس سب سے بڑے قومی دستہ کے ...

Read More »

  نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کردیا

لاہور  (سپورٹس ورلڈ نیوز)  نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلیں گے جبکہ ٹی 20 سیریز سے باہر ہونگے۔ کین ولیمسن تینوں فارمیٹ میں قیادت کے فرائض سر انجام دیں گے۔ ٹیسٹ ٹیم میں ٹوڈ ...

Read More »

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ایشین گیمز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ,قومی ٹینس ٹیم چار کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ایشین گیمز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔   قومی ٹینس ٹیم چار کھلاڑیوں عقیل خان ، عابد مشتاق، مزمل مرتضی ، عابد علی اکبر پر مشتمل ہوگی۔ پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اعصام الحق ایشین گیمز میں جانے والی قومی ٹینس ٹیم کا حصہ نہیں ہوگے۔انکی جانب سے اس ایونٹ ...

Read More »

سابق کیوی فاسٹ بولر جیمز فرینکلن کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات

آکلینڈ (سپورٹس ورلڈ نیوز)سابق کیوی فاسٹ بولر جیمز فرینکلن کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات ہوئی، فرینکلن کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسفزئی سے مل کر بہت متاثر ہوا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر جیمز فرینکلن نے تصویر شیئر کی اور لکھا کہ 2014 کی نوبل انعام یافتہ سے چیسٹر ...

Read More »

کرکٹ : قومی سلیکشن کمیٹی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی تیاریوں کے لیے پلان تیار کرلیا, احمد شہزاد، عمر اکمل، کامران اکمل پلان کا حصہ نہیں ہیں. ذرائع

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی سلیکشن کمیٹی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی تیاریوں کے لیے پلان تیار کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق احمد شہزاد، عمر اکمل، کامران اکمل ورلڈ کپ پلان کا حصہ نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے پلان تیار کرلیا ہے، قومی سلیکشن کمیٹی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو پلان سے ...

Read More »

این بی پی قومی اسنوکر چیمپئن شپ , ٹاپ سیڈ محمد آصف نے ٹورنامنٹ کا 138 کا بڑا بریک کھیلتے ہوئے ملسل تیسری کامیابی اپنے نام کر لی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) ٹاپ سیڈ محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے این بی پی قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں 138 کا بڑا بریک کھیلا۔ یہ موجودہ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا بریک ہے۔ اس کے ساتھ ہی محمد آصف نے مسلسل تیسرے مقابلے میں کامیابی بھی حاصل کی۔ ان کے علاوہ مسلسل تیسرا میچ جیتنے والے ...

Read More »

عمران خان نے پی سی بی میں جاری بے ضابطیوں کی تحقیقات کرانےکی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی سی بی میں جاری بے ضابطیوں کی تحقیقات کرانےکی یقین دہانی کرائی اور کہا ہے کہ کرکٹ کے نظام میں پختگی اور بہتری کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے ناراض آفیشلزکے وفد نےگزشتہ روز عمران خان ...

Read More »

ڈسٹرکٹ کورنگی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح کل ڈپٹی کمشنر کورنگی قرۃ العین میمن کریں گی

کراچی (اسپورٹس ورلڈ نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی عارف کلوڑ نے اعلان کیا کہ ڈپٹی کمشنر کورنگی قرۃ العین میمن کل مورخہ 8اگست2018  بروز بدھ شام 6بجے لانڈھی اسپورٹس کمپلیکس پر “ڈسٹرکٹ کورنگی جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 2018  “افتتاح کریں گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنر کورنگی کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر منعقدہ اسپورٹس ...

Read More »