اتھلیٹکس

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے تین فروری سے تہران میں ہونے والی ایشین ان ڈور اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لئے پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے تین فروری سے ایران کے دارلحکومت تہران میں ہونے والی ایشین ان ڈور اتھلیٹکس چیمپین شپ میں شر کت کے لئے پاکستان کی پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا ہے پی اے ایف کی جانب سے یہ اعلان گذشتہ دنوں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والے ٹرائلز ...

Read More »

اے ایف پی کے زیر اہتمام جونئیر کھلاڑیوں کے لئے تربیتی کیمپ کا آغاز، قومی کوچز کی زیر نگرانی طویل دورانیہ کے کیمپ کا مقصد بہترین اتھلیٹ تیارکرنا ہے : محمد ظفر

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورد کے تعاون سے قومی یوتھ اینڈ جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ 2017کے گولڈ میڈلسٹ کھلاڑیوں کی گرومنگ کے لئے تربیتی کیمپ کا آغاز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کر دیا ہے اور اسوقت 22اتھلیٹس سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ ملک کے نامور کوچز کی زیر نگرانی تربیت کے مراحل سے ...

Read More »

اتھلیٹکس : جنرل ساہی کی قیادت میں پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن صحیح ٹریک کی جانب گامزن ہوچکی ہ انٹر نیشنل ایونٹس میں ایشاء کی سطح پر میڈلز اسکا منہ بولتا ثبوت ہیں: اولمپین مقصود احمد

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایران میں ہونے والی ایشین ان ڈور اتھلیٹکس چیمپین شپ میں پاکستانی کھلاڑی ریلے اور 60میٹر ریس میں حصہ لیں گے اور انشاء اللہ پاکستان کے لئے میڈلز لے کر واپس وطن لو ٹیں گے یہ بات قومی ٹیم کے سینئر کوچ سابق اولمپین مقصوداحمدنے یہاں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

دوسرے قائداعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس، سندھ کے عمر سادات اور پنجاب کی آنیلہ گلزار نے بالترتیب مینز اینڈ ویمنز 400 میٹر دوڑ میں سونے کے تمغے جیت لئے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس میں سندھ کے عمرسادات اور پنجاب کی آنیلہ گلزار نے بالترتیب مینز اینڈ ویمنز 400 میٹر دوڑ میں سونے کے تمغے جیت لئے، پنجاب نے مینز اینڈ ویمنز 4×100 میٹر ریلے ایونٹس میں سونے کے تمغے حاصل کئے، پنجاب کی تحرین نے 400 ...

Read More »

قائد اعظم گیمز : پنجاب کے کھلاڑیوں کاا تھلیٹکس ٹریک پر دھرنا ،13:30تک ایونٹ شروع نہ ہو سکے۔پنجاب نے ایونٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔ڈی جی پی ایس بی معاملات کے حل کے لئے میدان میں آگئے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری دوسرے قائد اعظم گیمز کے تیسرے روز صبح10بجے شیڈول اتھلیٹکس کے مقابلے پنجاب کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے دھرنے کے باعث دن 13:30 بجے تک شروع نہیں ہو سکا ۔ اس حوالے سے پنجاب سپورٹس بورڈ کے حکام کا موقف ہے کہ وہ کسی ایسے بچے کو اس ...

Read More »

دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس، پنجاب کی ماہنور نے ویمنز جیولن تھرو اور ویمنز شاٹ پٹ میں طلائی تمغے حاصل کئے، مینز جیولن تھرو میں طلائی تمغہ پنجاب کے محمد یاسر کے نام

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹ میں پنجاب کی ماہنور نے ویمنز جیولن تھرو اور ویمنز شاٹ پٹ ایونٹس میں طلائی تمغے اپنے نام کئے، مینز جیولن تھرو میں طلائی تمغہ پنجاب کے محمد یاسر اور مینز شاٹ پٹ میں طلائی تمغہ خیبرپختونخوا کے زوہیب خان کے نام ...

Read More »

ایتھلیٹکس : پنجاب کی روباب نے ویمنز 100 میٹر رکاوٹوں، بلوچستان کے عامر علی اور بینش نے مینز اینڈ ویمنز 400 میٹر رکاوٹوں میں طلائی تمغے حاصل کئے 

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹ میں سندھ کے عبدالمید نے 100 میٹر دوڑ میں طلائی تمغہ جیت کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا، سندھکی شفق آفرید نے ویمنز 100 میٹر دوڑ میں طلائی تمغہ جیتا، پنجاب کی روباب نے ویمنز 100 میٹر رکاوٹوں جبکہ بلوچستان کے عامر ...

Read More »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں اتھلیٹکس کے مقابلے شروع ہوگئے ,ہائی جمپ میں محمد افضل (پنجاب)،لانگ جمپ میں شعیب خان (کے پی کے) اور جیولن تھرو میں یاسر (پنجاب) نے گولڈ میڈلز اپنے نام کر لئے

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں اتھلیٹکس کے مقابلے شروع ہوگئے، جناح سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے روز ہائی جمپ کے مردوں کے مقابلوں میں پنجاب کے محمد افضل اور محمد رضوان نے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ بلوچستان کے ذیشان تیسرے نمبر پر رہے، ...

Read More »

سندھ اتھلیٹکس کی قومی جونئیر اینڈ یوتھ اتھلیٹکس چیمپین شپ کے میڈل ونر کو انعامات ، ایسے اقدامات کھیل کے فروغ کے لئے ضروری،سندھ اتھلیٹکس کا عمل قابل تعریف ہے : جنرل ساہی

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) سندھ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتما م کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والے جونئیر ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں پرائز منی دینے کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سندھ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے نومبر میں وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ہونے والی قومی جونئیر اینڈ ...

Read More »

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام 41 ویں انٹر یونیورسٹی وومن اتھلیٹکس چیمپئین شپ شروع ہو گئی

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز)ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام 41 ویں انٹر یونیورسٹی وومن اتھلیٹکس چیمپئین شپ واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو گئی ہیں جبکہ پنجاب یونیورسٹی ان مقابلوں میں میزبانی کے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ چیمپئین شپ میں پاکستان بھر سے 17 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ افتتاحی تقریب میں پنجاب یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس ...

Read More »