اتھلیٹکس

حکومتی سطح پر خصوصی سر پرستی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ کھیلوں کے میدان میں خواتین کو آگے بڑھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ مواقع مل سکیں : وومن اتھلیٹکس کوچ بشری

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) سابق قمی اتھلیٹ اور وومن اتھلیٹکس ٹیم کی کوچ بشری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دیگر کھیلوں کی طرح اتھلیٹکس میں بھی خواتین کھلاڑیوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اگر انہیں مقابلوں میں شرکت کے مواقع فراہم کئے جائیں تو انکی پرفارمنس میں مذید ساٹھ سے ستر فیصد بہتری آسکتی ہے جو کہ ...

Read More »

گھوٹکی میراتھن ریس 15 جنوری کو منعقد ہوگی۔وزارت کھیل سندھ نے بڑی انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔افتتاح سردار محمد بخش مہر کریں گے

گھوٹکی( سپورٹس ورلڈ نیوز) وزارت کھیل سندھ اور سندھ سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام گھوٹکی سندھ میں میراتھن ریس 15 جنوری کو منعقد کی جا رہی ہے جس میں پہلی پوزیش حاصل کرنے والے کھلاڑی کو ایک لاکھ روپے نقد اور موٹر سائیکل بطور انعام دیا جائے گا جبکہ دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو اسی ہزار ،تیسری پوزیشن حاصل ...

Read More »

موفرح اور ٹینس سٹار اینڈی مرے ’سر‘ کا خطاب پانے والو ں کی فہرست میں شامل

لندن (سپورٹس ورلڈ نیوز) معروف اولمپک ایتھلیٹ ’مو ۔فرح‘اور ٹینس سٹار’اینڈی مرے‘ کو ملکہ الزبتھ دوئم کی جانب سے’سر‘ کا خطاب پانے والو ں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ اس اعزازی فہرست کو سال میں دو بار شائع کیا جاتا ہے، پہلی بار ہر سال جون میں ملکہ کی سالگرہ کے موقع پر اور دوسری مرتبہ سال کے ...

Read More »

یوسین بولٹ نے اپنے الوداعی سیزن میں خود کو 100 میٹر ریس تک محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاس اینجلس ( سپورٹس ورلڈ نیوز) جمیکا کے ٹریک سپر اسٹار یوسین بولٹ نے اپنے الوداعی سیزن میں خود کو 100 میٹر ریس تک محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اولمپکس میں 9 گولڈ میڈلز حاصل کرنے والے بولٹ نے کہا کہ فی الحال یہ میرا آخری سیزن ہے اس لیے میں اس سے پوری طرح لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں، گذشتہ ...

Read More »

حکومت کھلاڑیوں کو طویل تربیتی کیمپ دے تو سیف کے ساتھ ساتھ ایشین اور کامن ویلتھ گیمز تک فائنلسٹس میں جگہ بنا سکتے ہیں :اشرف علی ,محمد وسیم,محمد جمشید,حمید اللہ اورعلی سین

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) اے ایف پی او ر حکومت کھلاڑیوں کو طویل دورانیے کے تربیتی کیمپ دے تو سیف کے ساتھ ساتھ ایشین اور کامن ویلتھ گیمز تک فائنلسٹس میں جگہ بنا سکتے ہیں وسائل اور تربیت کی کمی کے باوجود شاٹ پٹ کے ایونٹ میں پاکستان کی پر فارمنس عمدہ رہی ہے  ان خیالات کا اظہار قومی ...

Read More »

اسلامک سالیڈرٹی گیمزباکواور الفجر گیمز ایران میں شرکت کیلئے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا آغاز 15 دسمبر سے اسلام آباد میں ہوگا: اصغر گل

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) اسلامک سالیڈرٹی گیمزباکواور الفجر گیمز ایران میں شرکت کیلئے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا آغاز 15 دسمبر سے اسلام آباد میں ہوگا اتھلیٹکس فیدریشن آف پاکستان نے اسلامک سالیڈرٹی گیمزاور الفجر گیمز ایران میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی تر بیت کے غرض سے تربیتی کیمپ ۵۱ دسمبر سے لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے،مجموعی طور ...

Read More »

اے ایف پی آئندہ برس سات بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرے اور قومی ایتھلیٹکس ویوتھ اینڈ جونئیر اتھلیٹکس چیمپئین شپ کا انعقاد کرے گی:جنرل اکرم ساہی

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) اے ایف پی آئندہ برس سات بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرے اور قومی ایتھلیٹکس ویوتھ اینڈ جونئیر اتھلیٹکس چیمپئین شپ کا انعقاد کرے گی اس بات کا فیصلہ گذشتہ روز لاہورمیں ہونے والے اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے جنر ل کونسل کے اجلاس میں کیا گیا جسکی صدارت فیڈریشن کے سربراہ جنرل(ر)اکرم ساہی کر رہے تھے۔اجلاس ...

Read More »

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کا تیز ترین آدمی اور عورت کے مقابلوں کے سلسلہ کا لاہور میں ہونے والا مقابلہ ۹ دسمبر کو منعقد ہو گا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کا تیز ترین آدمی اور عورت کے مقابلوں کے سلسلہ کا لاہور میں ہونے والا مقابلہ ۹ دسمبر کو منعقد ہو گا۔ اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس (ایل ڈی اے گراونڈ) شاہدرہ ٹاون میں ہونے والے ...

Read More »

آئی اے اے ایف ایوارڈز : عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولڈ نے سال 2016کا بہتریں مرد اورالمازایانانے بہترین خاتون ایتھلیٹ کا ایوارڈ جیت لیا

مناکو ( سپورٹس ورلڈ نیوز) آئی اے اے ایف ایوارڈز : عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ یوسین بولڈ نے سال 2016 کا بہتریں مرد اورالماز ایانانے بہترین خاتون ایتھلیٹ کا ایوارڈ جیت لیا ۔تفصیلات کے مطابق مناکو میں ہونے والے آئی اے اے ایف کے سالا نہ اجلاس میں آئی اے اے ایف کی جانب سے رواں سال اتھلیٹکس کے میدان ...

Read More »

انٹریونیورسٹیزاتھلیٹکس چیمپین شپ کےدوسرےروزبھی پنجاب یونیورسٹی کےاتھلیٹس چھائے رہے, سونے کےمزید 12میڈلزاپنےنام کرلئے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)  انٹر یونیورسٹیز اتھلیٹکس چیمپین شپ کے دوسرے روز بھی پنجاب یونیورسٹی کے اتھلیٹس ایونٹ میں مکمل طور پر چھائے رہے اور سونے کے مزید 12میڈلز اپنے نام کر لئے ۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری چیمپین شپ میں ہفتہ کو مردوں کے لانگ جمپ مقابلوں میں پنجاب یونیورسٹی کے عدنان جہانگیر نے طلائی، ...

Read More »