اتھلیٹکس

کینیا کے ایتھلیٹ کونسیسلس کیپروٹو نے مردوں کی 3 ہزار میٹر سٹپل چیس جیت کر نیا اولمپک ریکارڈ قائم کر دیا

ریو (سپورٹس ورلڈ نیوز) کینیا کے ایتھلیٹ کونسیسلس کیپروٹو نے مردوں کی 3 ہزار میٹر سٹپل چیس جیت کر نیا اولمپک ریکارڈ قائم کر دیا ۔ اکیس سالہ کیپروٹو نے مقررہ فاصلہ آٹھ منٹ تین اعشاریہ دو آٹھ سیکنڈز میں طے کر کے سونے کا تمغہ جیتا ۔ کیپروٹو نے ہم وطن ایزکیل کمبوئی کو شکست دی جنہوں نے دو ...

Read More »

لیاری کے رند خاندان کی مدیحہ غفور اولمپکس میں حصہ لینے والی پہلی بلوچ اتھلیٹ بن گئیں،400 میٹرریس میں ہالینڈ کی جانب سے دوڑ میں حصہ لیں گی

ریو ڈی جنیرو ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ریو اولمپکس میں ہالینڈ نژاد پاکستانی بلوچ 23سالہ مدیحہ غفور جمعہ کو چار سو میٹر کی ریس میں ہالینڈ کی نمائندگی کریں گی۔ وہ ہالینڈ کی قومی ٹیم میں شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مدیحہ غفور کے والدین کا تعلق کراچی کے علاقے لیاری سے ہے۔وہ ہالینڈ میں پیدا ہوئیں۔ ...

Read More »

ریو اولمپکس: حجاب اوڑھ کر دوڑ میں حصہ لینے والی خواتین کھلاڑی

ریو ڈی جنیرو ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) برزایل میں ہونے والے کھیلوں کے عالمی مقابلے ریو اولمپکس میں ایسی خواتین کھلاڑی بھی شامل ہیں جنھوں نے مکمل لباس اور حجاب اوڑھ کر دوڑوں کے مقابلوں میں حصہ لیا .ریو اولمپکس میں دوڑوں کے مقابلوں میں اگرچہ سعودی عرب اور افغانستان کی نمائندگی کرنے والی خواتین کھلاڑی کامیابی حاصل نہیں ...

Read More »

ریو اولمپکس : یوسین بولٹ نے ایک بار پھر دنیا کا تیز ترین آدمی ہونے کا اعزاز جیت لیا : بولٹ سو میٹر کی دوڑ میں تین طلائی تمغے جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے

ریوڈی جنیر و ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ریو 2016 میں جمیکا کے یوسین بولٹ سو میٹر کی دوڑ میں تین طلائی تمغے جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔ انھوں نے امریکی کھلاڑی جسٹن گالٹن کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ سو میٹر کی دوڑ میں عالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ بولٹ نے ...

Read More »

ایتھلیٹس کے درمیان 24 گولڈ میڈلز کے حصول کی جنگ جاری , فرانس اور برطانیہ کے ایتھلیٹس کی عمدہ کارکردگی تین، تین گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے

ریو ڈی جنیرو (سپورٹس ورلڈ نیوز) ریو اولمپکس کے ساتویں روز ایتھلیٹس کے درمیان 24 گولڈ میڈلز کے حصول کی جنگ جاری ہے، اب تک 16 طلائی تمغوں کا فیصلہ ہوچکا ہے، امریکی ٹیم ٹیبل پر بدستور سرفہرست ہے۔ ریو ڈی جنیرو میں مقابلوں کے ساتویں روز کا مظاہرہ کررہے ہیں جنہوں نے اب تک 15 میں سے تین، تین ...

Read More »

خود کو ایتھلیٹ ظاہر کرنے پر کوچ کو واپس بھیج دیا گیا

ریوڈی جنیرو ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) کینیا کے ایتھلیٹکس کوچ کو مبینہ طور پر خود کو ایتھلیٹ ظاہر کرنے اور پیشاب کے نمونے دینے کے باعث ریو المپکس سے واپس ان کے ملک بھیج دیا گیا ہے۔ کینیا کا کہنا ہے کہ سپرنٹ کے کوچ جان اینزراہ نے ’خو د کو بطور ایتھلیٹ پیش کیا اور ڈوپننگ ٹیسٹ کے ...

Read More »

مجھے تاریخ بناتے دیکھنے کیلئے شائقین اسٹیڈیم آئیں،بولٹ

ریوڈی جنیرو ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) جمیکا کے اسپرنٹر یوسین بولٹ نے اپنے مداحوں کو اسٹیڈیم میں آکر اولمپکس میں آخری بار ان کو تاریخ بناتے ہوئے دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے 40 لاکھ فالوورز کے لئے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگر مجھے ریکارڈ بناتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں تو ...

Read More »

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے یوم پاکستان کےموقع پر پاکستان بھرمیں میراتھنز کے انعقاد کا فیصلہ: کوئٹہ روڈ ریس کے فاتح کے لئے تین لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے چودہ اگست یوم پاکستان کے مو قع پر پاکستان بھر میں میراتھن اور روڈ ریسز کے انعقاد کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام صوبائی اتھلیٹکس ایسوسی ایشنز، ڈویژنل ایسوسی ایشنز اور ضلعی اتھلیٹکس ایسو سی ایشنز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہہر سطح پر جہاں بھی ممکن ہو اگست کے ...

Read More »

یوسین بولٹ ریو اولمپکس گیمز سے قبل ہیمسٹرنگ انجری کا شکار

کنگسٹن( سپورٹس ورلڈ نیوز ) دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ اور چھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ ریو اولمپکس گیمز شروع ہونے سے قبل ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تاہم سٹار ایتھلیٹ انجری کے باوجود میگا گیمز میں شرکت کیلئے پر امید ہیں۔ بولٹ جمیکن نیشنل ٹرائلز کے دوران انجری میں مبتلا ہوئے جس کے باعث انہوں نے ...

Read More »

امریکی ٹریک ریسر کینڈرا ہارسن نے 28سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

نیویارک( سپورٹس ورلڈ نیوز )امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹریک ریسر کینڈرا ہارسن نے بلغاریہ کی یوردنکا ڈونکووا کا 28 سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑ دیاہے۔ریو اولمپکس میں شامل نہ ہونے والی امریکی ٹریک ریسر نے لندن میں جاری لندن ڈائمنڈ لیگ میں اپنا خواب پورا کرلیا۔ انہوں نے 100میٹر طویل ٹریک ریسنگ مقابلہ 12.20 سیکنڈز میں مکمل کرکے بلغاریہ کی ...

Read More »