اتھلیٹکس

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر جنرل(ر) اکرم ساہی نے سائوتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لئے 12 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (  سپورٹس ورلڈ نیوز  )  پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل(ر) اکرم ساہی نے سائوتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لئے 12 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، گذشتہ روز ٹیم کے کھلاڑیوں کے  ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے چوہدری اقبال اختر کو ٹیم لیڈر جبکہ ...

Read More »

جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ میں شرکت کے لئے قومی جونئیر اتھلیٹکس ٹیم سری لنکا جائے گی ، جبکہ ایشین گیمز کے لئے ٹرائلز 13مئی کو منعقد کے جائیں گے : جنرل(ر) اکرم ساہی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) کولمبو میں کھیلی جانے والی سیف جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ میں شرکت کے لئے آٹھ لڑکوں اور چار لڑکیوں پر مشتمل قومی جونئیر اتھلیٹکس ٹیم چار مئی کو سری لنکا جائے گی یہ بات اے ایف پی کے سر براہ جنرل(ر) اکرم ساہی نے سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی انہوں ...

Read More »

مراکو کے ریگستان میں چلچلاتی دھوم اور تپتے صحرا میں انوکھی میراتھن جہاں کھلاڑیوں کو مسلسل چھ روز تک ڈورنا ہوگا

رباط (سپورٹس ورلڈ نیوز) چلچلاتی دھوم اور تپتے صحرا میں چلنا آسان نہیں لیکن مراکش کے ریگستان میں جاری ہے ایک انوکھی میراتھن کہ جہاں کھلاڑیوں کو مسلسل چھ روز تک ڈورنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سخت گرمی اور آگ برساتی دھوپ میں صحارہ کے ریگستان میں جاری ہے سالانہ چھ روزہ انوکھی میراتھن جہاں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے ...

Read More »

راکیش بابو اور عرفان تھوڈی کے کمرے سے انجکشن برآمد ,کامن ویلتھ فیڈریشن نے دو بھارتی ایتھلیٹس کو قانون کی خلاف ورزی پر مقابلوں سے نکال دیا

گولڈ کوسٹ (سپورٹس ورلڈ نیوز) کامن ویلتھ فیڈریشن نے دو بھارتی ایتھلیٹس کو قانون کی خلاف ورزی پر مقابلوں سے نکال دیا۔ ٹرپل جمپنگ میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے راکیش بابو اور دوڑ کے مقابلوں میں حصہ لینے والے عرفان کولوتھم تھوڈی کے کمروں سے سرنج برآمد ہونے پر انہیں مقابلوں سے نکالا گیا۔ کامن ویلتھ فیڈریشن کا کہنا ...

Read More »

کامن ویلتھ : جیولن تھرو میں پاکستان کے ارشد ندیم نے 80.47کا تھرو پھینک کر نہ صرف فائنل راونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا بلکہ نیا ریکارڈ بھی قائم کر دیا

گولڈ کوسٹ (سپورٹس ورلڈ نیوز) گولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے 21وین کامن ویلتھ گیمز میں آج پاکستان کے جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے کوالیفائینگ راونڈ میں 80.47کا تھرو پھینک کر نہ صرف فائنل راونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا بلکہ نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ ارشد ندیم نے آج کھیلے جانے والے دو کوالیفائینگ راونڈز ...

Read More »

کامن ویلتھ گیمز ،200میٹرریس ۔ 50میٹر رائفل شوٹنگ اور 25میٹر پسٹل شوٹنگ کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑی ابتدائی راونڈز میں ہی مقابلوں سے آوٹ ہوگئے

گولڈ کوسٹ ( سپورٹس ورلڈ نیوز)آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری اکیسویں کامن ویلتھ گیمز میں آج کھیلے گئے 200میٹروومن اتھلیٹکس۔ 50میٹر رائفل شوٹنگ (مینز) اور 25میٹر پسٹل شوٹنگ(وومنز) کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑی حسب توقع ابتدائی راونڈز میں ہی مقابلوں سے آوٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خاتون اتھلیٹ نجمہ پروین نے 200میٹر ریس کی ہیٹ میں ...

Read More »

اتھلیٹکس کے میدان میں پاکستان کے لئے ایک بڑی خوشخبری، سلمان اقبال بٹ کو ڈائریکٹر اتھلیٹکس ڈویلپمنٹ ایشیاء تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) اتھلیٹکس کے میدان میں پاکستان کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے اور اے ایف پی کے سربراہ جنرل(ر) اکرم ساہی کی کوششوں سے ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فارن کوالیفائیڈ اتھلیٹکس کوچ اور پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے سیکر ٹری سلمان اقبال بٹ کو ڈائریکٹر اتھلیٹکس ڈویلپمنٹ ایشیاء تعینات ...

Read More »

بین الصوبائی گیمز میں اتھلیٹکس کے ایونٹ کو کرنا اولمپک چارٹر کی خلاف ورزی اور کھیلوں کی متوازی تنظیم سازی کو بڑھاوا دینے کے مترادف ہے : اکرم ساہی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کی ایگزیکیٹو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس نے رواں ماہ پشاور میں ہونے والے بین الصوبائی کھیلوں میں اتھلیٹکس کے ایونٹ کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت منعقد نہ کرانے کے اقدام کو اولمپک چارٹر کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسکی مذمت کی اور ملک میں کھیلوں کی متوازی تنظیم ...

Read More »

اتھلیٹکس : قومی جونیئر ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلز کل ہفتہ کو جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں ہونگے : جنرل  (ر) محمد اکرم ساہی

اسلام آباد  (  سپورٹس ورلڈ نیوز  ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام قومی جونیئر ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں اوپن  ٹرائلز کل ہفتہ  کو جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں ہونگے،  پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل  (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ ٹرائلز کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے اور  ٹرائلز کے سلسلہ میں متعلقہ ایسوسی ایشنوں اور ...

Read More »

انڈر23گیمز ،پشاور ڈسٹرکٹ کے اتھلیٹکس اور بیڈمنٹن ٹیموں کا اعلان کردیا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) پشاورڈویژن انڈر23گیمز کیلئے اتھلیٹکس اور بیڈمنٹن ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا۔رحمت اللہ کوچ اورمحمد عاصم منیجرہونگے ۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جمشید خان بلوچ کے مطابق خیبر پختونخواکے مختلف ڈویژن کی طرح پشاور ڈویژن میں بھی انڈر23گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریوں کو آخری شکل دیدی ہے جسکے لئے اتھلیٹکس کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کے بعد ...

Read More »