اتھلیٹکس

عالمی شہرت یافتہ اتھلیٹ یوسین بولٹ نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا:سال کی دوسری تیز ترین ریس جیت لی

کنگسٹن (سپورٹس ورلڈ نیوز) عالمی شہرت یافتہ اتھلیٹ جمیکا کے یوسین بولٹ نے ایک اور ریکارڈ اس وقت اپنے نام کر لیا۔جب انہوں نے کنگسٹن میں ریسرز گراں پری میںرواں سال کی دوسری تیز ترین100میٹر کی ریس جیتنے کا کارنامہ انجام دیا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ9.88 سیکنڈز میں طے کیا۔ بولٹ کیلئے ریس کا آغاز کچھ اچھا نہ تھا جہاں ...

Read More »

آئی اے اے ایف نے رشوت ستانی کے الزام میں تین سینئر آفیشلز کو معطل کر دیا

لندن ( سپورٹس ورلڈ نیوز) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشن (آئی اے اے ایف) نے رشوت ستانی کے الزام پر اپنے تین سینئر آفیشلز کو معطل کر دیا۔ تینوں آفیشلز پر الزام ہے کہ وہ پیسے لیکر روسی منشیات دھوکہ دہی میں ملوث افراد کے نام بتانے میں تاخیر سے کام لیتے تھے۔ آئی اے اے ایف کی طرف ...

Read More »

ایتھلیٹ موفرح نے اتوار کو برمنگھم ڈائمنڈ لیگ میں جیتا ہوا اپنا اعزاز باکسر محمد علی کے نام کر دیا۔

لندن (سپور ٹس و رلڈ نیوز) ریو اولمپکس 2016ء کی تیاریوں میں مصروف ایتھلیٹ موفرح نے اتوار کو برمنگھم ڈائمنڈ لیگ میں جیتا ہوا اپنا اعزاز حال ہی میں انتقال کر جانے والے باکسر محمد علی کے نام کر دیا۔ پانچ ہزار میٹرز دوڑ کے اولمپک چیمپئن موفرح نے تین ہزار میٹرزکا فاصلہ سات منٹ 32.62 سیکنڈز میں طے کر ...

Read More »

’’جسٹن گاٹلن ‘‘نےریوڈی جنیرو میں ہونیوالی سالانہ چیمپین شپ میں100میٹر دوڑ جیت لی ۔

لاس اینجلس (سپور ٹس و رلڈ نیوز)امریکی سپرنٹ چیمپین نے100میٹر کا فاصلہ دس عشاریہ ایک نو سیکنڈز میں طے کر کے اولِمپکس سے پہلے حریفوں کےلیے خطرے کی گھنٹی بھی بجادی۔ تینتیس سالہ ’’گاٹلن‘‘ نےدارلحکومت کے شمال میں واقع ’’ِکنٹا۔ڈی بوا۔وِسٹا‘‘ میں ہونے والے مقابلے میں’ٹرینیڈاڈ ٹوباگو‘ کے ’رچرڈ۔ٹومپسن‘ کو شکست دی۔’ٹومپسن‘ دس عشاریہ دو نو سیکنڈز کے ساتھ دوسرے ...

Read More »

ایشئین جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ جیولن تھرومیں پاکستان کے کھلاڑی ارشد ندیم نے براونز میڈل حاصل کر لیا : ریلے ٹیم چھٹے نمبر پر

ہو چی منخ ۔ویتنام(سپورٹس ورلڈ نیوز) ویتنام کے شہر ہو چی منخ میں جاری ایشئین جونئیر اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے جیولن تھرو کے کھیلاڑی ارشد ندیم نے براونز میڈل حاصل کر لیا ہے جبکہ محمد بلال ثاقب، محمد شہباز، محمد افضل اورمحمد لیق پر مشتمل ٹیم پاکستان کی ریلے ٹیم نیا نیشنل ریکارڈقائم کرتے ہوئے ...

Read More »

ساتھی کھلاڑی کے ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی یوسین بولٹ سے 2008ء اولمپکس گیمز کا طلائی تمغہ چھن جانے کا خدشہ

لاس اینجلس 2008 (سپور ٹس و رلڈ نیوز) ء میں منعقدہ بیجنگ اولمپکس گیمز کے ٹاکارٹر کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ سے طلائی تمغہ چھن جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ نیسٹا ان 32 ایتھلیٹس میں شامل ہیں جو ٹیسٹ کی دوبارہ جانچ میں مجرم قرار پائے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی ...

Read More »

ٓ اتھلیٹکس کے میدان میں ترقی کے بغیرملک میں کھیلوں کے میدان میں کامیابیاں حاصل کرنا ممکن نہیں: اختر نواز گنجیرا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) ڈائر یکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرانے کہا ہے کہ اتھلیٹکس کے میدان میں ترقی کے بغیرملک میں کھیلوں کے میدان میں کامیابیاں حاصل کرنا ممکن نہیں،کھیلوں کے میدان میں پاکستان کے پیچھے رہ جانے کی وجہ پاکستان میں اتھلیٹکس ازم میں توجہ نہ دیا جانا اور اسکے فروغ کیفروغ کے لئے کام ...

Read More »

ا یشئین ر اتھلیٹکس چیمپئن شپ پاکستان کی ریلے ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جیولن تھرواورٹرپل جمپ میں بہت اُمیدیں ہیں۔ جنرل اکرم ساہی

ہو چی منخ ۔ویتنام(سپورٹس ورلڈ نیوز) ویتنام کے شہر ہو چی منخ میں جاری ا یشئین جونےئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے ابتدائی مرحلے میں کامیابی کے بعد پاکستان کی ریلے ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیاہے۔محمد بلال ثاقب،محمد شہباز،محمد افضل اورمحمد لےئق پر مشتمل ٹیم نے باآسانی فائنل میں جگہہ بنانے میں کامیاب رہی ۔پاکستان اتھلیٹکس کی تاریخ میں ...

Read More »

جونیئر ایشیئن اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے 6اتھلیٹس ویت نام روانہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ۔سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب سٹیڈیم میں اتھلیٹکس کا کیمپ لگایا گیا جس میں3جون کو ویت نام میں شروع ہونیوالی جونیئر ایشیئن اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کیلئے 6اتھلیٹس کا انتخاب کیا گیا، منتخب کھلاڑیوں میں ارشد ندیم (جیولن تھرو)، محمد یاسر(جیولن تھرو)، محمد بلال صادق (100×4میٹر ریس)، محمد افضل (ٹرپل جمپ)، محمد ...

Read More »

کھلاڑی ،کوچز اور ٹیکنیکل آفیشلزکارکردگی،معیار اورمحنت سے اپنا مقام بناکرملک و قوم کا نام اور قومی پرچم سر بلند کر سکتے ہیں :جنرل (ر) اکرم ساہی

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) بہترین کوچز کے بغیرعالی معیار کے کھلاڑیوں پیدا کرنا ممکن نہیںیہی وجہ ہے کی پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشنکھلاڑیوں کی تلاش اور تربیت کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی میعار کے کوچز اور ٹیکنیکل آفیشلز کی تیاری پر بھی بھر پور توجہ دے رہی ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر جنرل (ر) اکرم ساہی ...

Read More »