اتھلیٹکس

ساوتھ ایشین گیمز میں شرکت کرنیوالے 18قومی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ لے لئے گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈ نے آئندہ سال بھارت میں ہونیوالی ساوتھ ایشین گیمز میں شرکت کرنیوالے 18قومی اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ لے لئے جنہیں ٹیسٹ کیلئے قازقستان بھجوا دیا گیا ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر اعظم ڈار کے مطابق ان اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے جاری تربیتی کیمپ کے دوران لئے ...

Read More »

جنوبی افریقہ کے معذور اتھلیٹ آسکر پسٹوریس پر قتل کا جرم ثابت اتھلیٹ نے اپنی منگیتر کو 2013ء میں قتل کیا تھا

پریٹوریا(خصوصی رپورٹ)جنوبی افریقہ کی سپریم کورٹ نے معذور اتھلیٹ آسکر پسٹوریس کو قتل کا مجرم قرار دے دیا۔ ماتحت عدالت کا پسٹوریس کو قتل کا مجرم قرار دیئے جانے کا فیصلہ کالعدم کر دیا گیا۔تفصیلات کیمطابق اولمپک اتھلیٹ آسکر پسٹوریس پر قتل عمد کا الزام ثابت ہو گیا ہے جس کے بعد سپریم کورٹ آف اپیل نے ماتحت عدالت کے ...

Read More »

ون ٹین ہرڈلز میںپاکستان کا معیار ایشین لیول کاہے۔ سیف گیمز میں گولڈ لے کر ہی لوٹیںگے:محسن علی

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) وسائل کی کمی کے باوجود پاکستان میں اتھلیٹکس اگرزندہ ہے تواسکا کریڈٹ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کوجاتاہے۔ جو کم وسائل میںرہتے ہوئے کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ہرممکن کوشش کررہی ہے۔110ہرڈلز میںپاکستان کامیعار ایشین لیول کاہے اگرتھوڑی سی سرپرستی کرتے ہوئے ہمارے لڑکوں کو ایونٹس میںجانے کاموقع فراہم کیاجائے یا کم ازکم فازن کوچ بلو اکر انکی ...

Read More »

گرل فرینڈ کا قتل، اولمپک ایتھلیٹ آسکر پسٹوریئس مجرم قرار

جوہانسبرگ (خصوصی رپورٹ) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا کی سپریم کورٹ نے اولپنک ایتھیلٹ آسکر پسٹوریئس اپنی ہی گرل فرینڈ کو جان بوجھ کر قتل کرنے کا مجرم قرار دیدیا ہے۔ عدالت نے ان کا یہ موقف مسترد کر دیا کہ ہے انہوں نے اپنے دفاع میں گولی چلائی تھی۔ فیصلے کے وقت آسکر پسٹوریئس کمرہ ...

Read More »

امریکی اتھلیٹ آسٹن اور اتھوپین خاتون اتھلیٹ دیبابا سال 2015ء کے بہترین اتھلیٹس قرار دیدیئے گئے

مناکو(خصوصی رپورٹ) امریکی اتھلیٹ آسٹن ایٹن اور ایتھوپین خاتون اتھلیٹ دیبابا نے آئی اے اے ایف اتھلیٹ آف دی ایئر نے سال 2015ء کے بہترین اتھلیٹس کا اعزاز جیت لیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کا انتخاب کا اعلان گزشتہ روزآئی اے اے ایف کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا ہے۔ مرد اتھلیٹس کے انتخاب کے فائنل مقابلہ ...

Read More »

ممنوعہ ادویات کااستعمال ،انگلش خاتون سپرنٹر کے کوچ کوسزا

لندن (خصوصی رپورٹ) پابندی کی شکار برطانوی خاتون سپرنٹر برنیس ولسن کے کوچ جارج سکف ڈاس کو کوچنگ کے عہدے سے برطرف کردیاگیا۔ خاتون سپرنٹر کو 2011میں پیرس میں ہونیوالے مقابلوں کے دوران ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر چار سال کیلئے معطل کیاگیا تھا ۔ برطانوی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے کہاکہ ایتھلیٹ کے ساتھ کوچ بھی ذمہ دار ہوتا ہے ...

Read More »

دیبابا سچیپرز اور انیتا ویمن اتھلیٹ آف دیئر ایئر کے فائنل میں :آئی اے اے ایف

مناکو(خصوصی رپورٹ) انٹرنیشنل اتھلیکٹس فیڈریشن نے سال 2015ء کے اختتام پر بہترین خاتون اتھلیٹ کے فائنل میں پہنچنے والی تین خواتین اتھلیٹس کا اعلان کر دیا ہے جن میں دیبابا۔ سچیپرز اور انیتا کے نام شامل ہیں۔ آئی اے اے ایف نے ایک تینوں کھلاڑیوں کے انتخابات ووٹنگ کے ذریعے شارٹ لسٹ ہونے والی 9خواتین کھلاڑیوں میں کیا ہے۔ 9کھلاڑیوں ...

Read More »

اتھلیٹ آف دیئر مقابلہ یاسین بولٹ اسٹین اٹین اور کرسٹن ٹیلر کے درمیان ہو گا

مناکو(خصوصی رپورٹ) انٹرنیشنل اتھلیکٹس فیڈریشن نے 2015ء کے اختتام پر سال کے بہترین اتھلیٹ کے انتخاب کے لیے فائنل تھری اتھلیٹس آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔ ووٹنگ کی بنیاد پر اتھلیکٹس کے 10ایونٹس میں جن میں سپرنٹ ہرڈلز درمیانے درجے طویل فاصلے کی دوڑ سڑک پر دوڑ ریس واک جمپ اور تھروز کے لیے ووٹنگ کے ذریعے ...

Read More »

روس سمیت چھ ممالک واڈا کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب: برازیل، بیلجیئم، یونان، میکسیکو اور سپین کو بھی ’کڑی نگرانی‘ میں رکھنے کا فیصلہ

مانٹریال (خصوصی رپورٹ) عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی، واڈا نے قانون کی عدم تعمیل کی بنا پر روس کی اینٹی ڈوپنگ اتھارٹی کو معطل کر دیا ہے۔ روس پر ڈوپنگ کے معاملے میں منظم اور ریاستی نگرانی میں دھوکہ دہی کا الزام ہے اور اس کی قومی ایتھلیٹکس فیڈریشن پر پہلے ہی بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت پر عارضی پابندی لگائی ...

Read More »

آدھی میراتھن آدھی نہ رہی، غلط موڑ پر تین میل اضافی

(بینکاک (خصوصی رپورٹ بینکاک میں ہونے والی آدھی میراتھن میں حصہ لینے والوں ایتھلیٹوں نے منتظمین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ 13 میل کی بجائے ان کو 17 میل بھاگنا پڑا۔ میراتھن میں حصہ لینے والے ڈیوڈ پال نے کہا کہ وہ منتظمین کی اس غلطی سے سخت نالاں ہیں۔ ’میری گھڑی میں موجود ...

Read More »