اتھلیٹکس

ایتھلیٹ یوسین بولٹ کی جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ

برلن (سپورٹس ورلڈ نیوز) دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے جرمن فٹ بال کلب بوروسیا ڈورٹمنڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ کی۔ ایک سو اور دوسو میٹر کی دوڑ کے عالمی ریکارڈز کے حامل یوسین بولٹ گزشتہ سال ریس کے عالمی مقابلوں سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔ جمیکا سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ یوسین بولٹ کرکٹ کے مداح تو ...

Read More »

بھر پور تیاری ہے کامن ویلتھ گیمز میں میڈل کے حصول کے لئے جان لڑا دوں گا ،پاکستان کے جیولن تھرو کے سٹار کھلاڑی ارشد ندیم کیا کہتے ہیں؟ دیکھئے اور سنئیے اس ویڈیو میں

Read More »

تیسری سیف جونئیر اور 18ویں ایشین جونئیر اتھلیٹکس کے لئے ٹیموں کے انتخاب غرض سے اوپن ٹرائل 31مارچ کو اسلام منعقد کئے جائیں گے :محمد ظفر

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام کولمبو(سری لنکا) میں کھیلی جانے والی تیسری سیف جونئیراتھلیٹکس چیمپین شپ اور 18ویں ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ گیفو (جاپان) میں شرکت کرنے کے لئے ٹیموں کے انتخاب غرض سے اوپن ٹرائل 31مارچ کی صبح آٹھ بجے پاکستا ن سپورٹس کمپلیکس اسلام منعقد کئے جائیں گے۔جن میں بوائز ایونٹ ...

Read More »

مدر آف آل سپورٹس اتھلیٹکس کے ایونٹ کے بغیر جاری نام نہاد بین الصوبائی کھیلوں کا ڈرامہ جاری،عاقل شاہ پختونوں کے نام کو بھٹہ لگا نے پر اُتر آئے

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) کے پی کے اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں مدر آف آل سپورٹس اتھلیٹکس کے ایونٹ کے بغیر جاری نام نہاد بین الصوبائی کھیلوں کا ڈرامہ جاری ہے ۔ایونٹ کے دوسرے روز بھی صوبائی اولمپکس ایسوسی ایشن کے سر براہ سید عاقل شاہ کی ھٹ دھرمی کے باعث اتھلیٹکس کا ایونٹ شروع نہیں ہوسکا ...

Read More »

بین الصوبائی گیمز ،افتتاحی تقریب متنازعہ ہوگئیں، اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں اورآفیشلز جانب سے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ،عاقل شاہ نے پی ٹی آئی حکومت کی واٹ لگا دی

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) کے پی کے اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ چوتھی بین الصوبائی گیمز کی افتتاحی تقریب سے ہی متنازعہ ہوگئی ہیں ۔کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں ملک بھر ے آئے ہوئے اتھلیٹس اور اتھلیٹکس آفیشلزنے کے پی کے اولمپکس ایسوسی ایشن کے سربراہ سید عاقل شاہ کی جانب سے اتھلیٹکس ایونٹ میں دھونس ...

Read More »

سید عاقل شاہ کا سیاسی تعصب، بین الصوبائی گیمز میں اتھلیٹکس کو نشانے پر رکھ لیا، فیڈریشن کا افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ : اے ایف پی

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پشاور میں کل صبح میں شروع ہونے والے بین الصوبائی کھیلوں کے آغاز سے قبل ہی میزبانی کے آداب سے نا واقف اور متعصب صدر کے پی کے اولمپکس ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ نے کھیلوں میں روایتی سیاست کو گھسیٹتے ہوئے خود ہی بین الصوبائی کھیلوں کو ناکام بنانے کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اے ...

Read More »

سپیشل اولمپکس, قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ پشاور میں ختم ہو گئی۔ پنجاب نے پہلی جبکہ سندھ نے دوسری پوزیشن اور اسلام آبادنے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سپیشل اولمپکس پاکستان کے زیر اہتمام قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ پشاور میں ختم ہو گئی۔ پنجاب نے مجموعی طور پر پہلی جبکہ سندھ کے اتھلیٹس نے دوری پوزیشن حاصل کی فیڈرل ریجن اسلام آباد کے اتھلیٹ تیسرے نمبر پر رہے۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر اور صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ اختتامی ...

Read More »

سپیشل اولمپکس پاکستان اتھلیٹکس مقابلے افتتاحی روز پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے کھلاڑیوں نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کر لیں

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز) سپیشل اولمپکس پاکستان کے زیر اہتمام قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے پہلے دن مختلف ڈویژنل ریسوں میں پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے کھلاڑیوں نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کر لیں۔قیوم سپورٹس کمپلیکس میں جاری تین روزہ مقابلوں کے پہلے دن 3 ہزارمیٹر کی دوڑ میں پنجاب کے محمد ارسلان نے سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔پنجاب ہی ...

Read More »

خوشگوار اور صحتمند زندگی کا شعور اجاگر کرنے کیلئے (ماتوریل ۔ بارسلونا ) اسپین میں کلر میراتھن کا انعقاد

ماتوریل ۔ بارسلونا (سپورٹس ورلڈ نیوز) خوشگوار اور صحتمند زندگی کا شعور اجاگر کرنے کیلئے اسپین میں کلر میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک سینکڑوں افراد نے دوڑتے ہوئے اپنے ساتھیوں کو قوس و قزاح کے دلکش رنگوں میں جی بھر کر نہلایا اور خوب لطف اندوز ہوئے۔ اسپین کے ٹاؤن ماتوریل کے مشہور پارک میں رنگوں کی بہار ...

Read More »

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ کے مقابلے کا اہتمام ,’’ مزنہ النصار ‘‘نے پہلی پوزیشن حاصل ک

ریاض  (سپورٹس ورلڈ نیوز)  سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیاجس میں’’ مزنہ النصار ‘‘نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔العربیہ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ’’مزنہ النصار ‘‘نے اپنی جیت سے متعلق بتایا کہ اہل خانہ کی طرف سے میراتھن میں حصہ لینے پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی گئی اور ...

Read More »