اتھلیٹکس

کراچی اتھلیٹکس ایسوسی ایشن انتخابات ، محبوب داود کو صدر۔ عبداللہ چانڈیو کو سیکرٹری جبکہ زرین ناز کو وومن ونگ کا صدرمنتحب کرلیا گیا

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) محبوب داود کو کراچی اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کا صدر۔ عبداللہ چانڈیو کو سیکرٹری اور وسیم احمد خان کو فنانس سیکر ٹری جبکہ وومن ونگ کے لئے زرین ناز کو صدر حنا معین کو سیکرٹری اور مس عابدہ کو فنانس سیکر ٹری منتحب کرلیا گیا ہے۔ کراچی اتھلیکٹس فیڈریشن کے انتخابات گذشتہ روز نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی ...

Read More »

دنیا کے تیز ترین انسان سین بو لٹ کے جمیکا کے تائیولی گارڈن ہائی سکول میں ننھی بچی کے ساتھ ڈانسنگ اسٹپس

جمیکا (سپورٹس ورلڈ نیوز) دنیا کے تیز ترین انسان یو سین بو لٹ نے کھیل کے میدان کے علا وہ ڈانسنگ میں بھی اپنا لو ہا منوا لیا ہے۔ یو سین بو لٹ نے جمیکا کے تائیولی گارڈن ہائی سکول میں ننھی بچی کے ساتھ ملکر ایسے شاندار ڈانسنگ اسٹپس دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔اسکول میں سینکڑوں بچوں ...

Read More »

یورپین آؤٹ ڈورچیمپئن شپس کی تیاری کیلئے ورلڈانڈورچیمپئن شپس میں حصہ نہیں لوں گی ، نفیہ توتھیام

برسلز(سپورٹس ورلڈ نیوز) بلجیئم کی 2017ء میں سال کی عالمی اتھلیٹ کااعزازحاصل کرنے والی نفیسہ توتھیام نے گزشتہ روزکہاہے کہ وہ یورپین آؤٹ ڈورچیمپئن شپس کی تیاری کیلئے ورلڈانڈورچیمپئن شپس میں حصہ نہیں لیں گی۔عالمی اوراولمپک ہیپٹاتھلون چیمپئن تھیام نے فیس بک پرکہاکہ رواں سال دوانڈورمقابلوں سے ان کے اچھے احساسات ہیں جوانہوں نے مکمل کئے ہیں ،اس میں رواں ...

Read More »

راولپنڈی بورڈ کے مرد و خواتین اتھلیٹس کھلاڑیوں کی انٹر بورڈ سپورٹس فیسٹیول میں شاندار کار کردگی

راولپنڈی(سپورٹس و رلڈ نیوز)  راولپنڈی بورڈ نے  بی آئی ایس ایبنوں کے زیر اہتمام آ ل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس فیسٹیول بوائز گرلز برائے سال2017-18 مقابلوں میں خواتین نے1گولڈ ،1سلور میڈل جبکہ بوائز نے 1سلور اور 1براؤن میڈل حاصل کیا جبکہ انٹربورڈز سپورٹس فیسٹیول گرلز میں شریک 18بورڈز میں راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے اوور آل چوتھی اور بوائز فیسٹیول میں شریک ...

Read More »

آل پاکستان انٹربورڈ سپورٹس گالا میں بوائز والی بال کے کوارٹرفائنل مقابلے اور بوائزاتھلیٹکس کے فائنل مقابلے کل یکم فروری بروزجمعرات کو لیاقت جمنازیم میں شروع ہونگے

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) آل پاکستان انٹربورڈ سپورٹس گالا میں بوائز والی بال کے کوارٹرفائنل مقابلے اور بوائزاتھلیٹکس کے فائنل مقابلے آج یکم فروری بروزجمعرات کو لیاقت جمنازیم میں شروع ہونگے۔ مذکورہ سپورٹس گالا کے والی بال کے ایونٹ میں 15بورڈز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں بنوں، ...

Read More »

قومی ٹیم ایشین انڈو اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے  پیر کی صبح لاہور سے ایران کے لئے رووانہ ہوگی :جنرل ( ر) محمد اکرم ساہی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)   5رکنی قومی ٹیم ایشین انڈو اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے  پیر کی صبح لاہور سے ایران کے لئے رووانہ ہوگی،  پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ( ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ 5 رکنی ٹیم میں نوکر حسین،  محبوب علی،  نوشاد بھٹی،  ندیم بشیر اور تنویر عباس شامل ہیں جبکہ ٹیم کے ...

Read More »

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے تین فروری سے تہران میں ہونے والی ایشین ان ڈور اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لئے پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے تین فروری سے ایران کے دارلحکومت تہران میں ہونے والی ایشین ان ڈور اتھلیٹکس چیمپین شپ میں شر کت کے لئے پاکستان کی پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا ہے پی اے ایف کی جانب سے یہ اعلان گذشتہ دنوں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہونے والے ٹرائلز ...

Read More »

اے ایف پی کے زیر اہتمام جونئیر کھلاڑیوں کے لئے تربیتی کیمپ کا آغاز، قومی کوچز کی زیر نگرانی طویل دورانیہ کے کیمپ کا مقصد بہترین اتھلیٹ تیارکرنا ہے : محمد ظفر

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورد کے تعاون سے قومی یوتھ اینڈ جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ 2017کے گولڈ میڈلسٹ کھلاڑیوں کی گرومنگ کے لئے تربیتی کیمپ کا آغاز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کر دیا ہے اور اسوقت 22اتھلیٹس سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ ملک کے نامور کوچز کی زیر نگرانی تربیت کے مراحل سے ...

Read More »

اتھلیٹکس : جنرل ساہی کی قیادت میں پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن صحیح ٹریک کی جانب گامزن ہوچکی ہ انٹر نیشنل ایونٹس میں ایشاء کی سطح پر میڈلز اسکا منہ بولتا ثبوت ہیں: اولمپین مقصود احمد

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) ایران میں ہونے والی ایشین ان ڈور اتھلیٹکس چیمپین شپ میں پاکستانی کھلاڑی ریلے اور 60میٹر ریس میں حصہ لیں گے اور انشاء اللہ پاکستان کے لئے میڈلز لے کر واپس وطن لو ٹیں گے یہ بات قومی ٹیم کے سینئر کوچ سابق اولمپین مقصوداحمدنے یہاں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

دوسرے قائداعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس، سندھ کے عمر سادات اور پنجاب کی آنیلہ گلزار نے بالترتیب مینز اینڈ ویمنز 400 میٹر دوڑ میں سونے کے تمغے جیت لئے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس میں سندھ کے عمرسادات اور پنجاب کی آنیلہ گلزار نے بالترتیب مینز اینڈ ویمنز 400 میٹر دوڑ میں سونے کے تمغے جیت لئے، پنجاب نے مینز اینڈ ویمنز 4×100 میٹر ریلے ایونٹس میں سونے کے تمغے حاصل کئے، پنجاب کی تحرین نے 400 ...

Read More »