اتھلیٹکس

ایڈیٹر سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام صوفی ہارون اور سیکر ٹری کے پی کے ہاکی ایسوسی ایشن ظاہر شاہ کا ، کے پی کے میں اتھلیٹکس کے فروغ میں اہم کردار ادا کر نے والی ایم ایس اتھلیٹکس اکیڈمی پشاورکا دورہ

پشاور (سپورٹس ورلڈ نیوز سپیشل رپورٹ۔ محمد افتخار ) پاکستان میں کھیلوں کے زوال کی جہاں ایک وجہ کھیلوں میں گندی سیاست کا سراعت کر جانا اور اہل اور گراونڈ میں کام کرنے والوں کو نظر انداز کیا جانا ہے وہیں آرگنائزرز کی جانب سے دنیا کھیل کے بدلتے انداز کے ساتھ ساتھ پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کے لئے ...

Read More »

اتھلیٹکس ڈائمنڈ لیگ : جمیکا کے یوسین بولٹ نے ایک سو میٹر جبکہ چین نے مردوں کی چار ضرب سو میٹر ریلے ریس میں کامیابی حاصل کی

پیرس( سپورٹس ورلڈ نیوز ) جمیکا کے تیز دوڑ کے سپر سٹار یوسین بولٹ نے مناکو میں گذشتہ روز کی ڈائمنڈ لیگ میں 100میٹر کی دوڑ میں کامیابی حاصل کی جبکہ چین نے مردوں کی  چار ضرب سو میٹر ریلے دوڑ میں کامیابی حاصل کی ، بولٹ جو آٹھ اولمپک اور گیارہ عالمی طلائی تمغہ یافتہ ہے نے مناکو کے ...

Read More »

ورلڈ اتھلیٹس چیمپئن شپ میں دو سو میٹر دوڑ میں حصہ نہیں لوں گا، بولٹ

لندن  ( سپورٹس ورلڈ نیوز)  دنیا کے تیز ترین انسان کا اعزاز پانے والے یوسین بولٹ نے کہا ہے کہ وہ ورلڈ اتھلیٹس چیمپئن شپس میں دوسو میٹر دوڑ میں حصہ نہیں لینگے۔ انہوں نے کہا کہ لندن میں ہونے والی چیمپئن شپس میں آخری بار نظر آئیں گے۔ اولمپکس میں آٹھ گولڈ میڈلز جیتنے والے یوسین بولٹ لندن میں ...

Read More »

ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی، پاکستان ٹیم ایونٹ کی دو کیٹگریز میں شرکت کرے گی

نئی دہلی( سپورٹس ورلڈ نیوز ) ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی ، پاکستان ٹیم ایونٹ کی دو کیٹگریز میں شرکت کرے گی۔ ایشین ایتھلیٹکس چمپئن شپ 6جولائی سے بھارت کے شہر بھونیشور میں شروع ہوگی پاکستان ایتھلیٹکس ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز بھارت پہنچ گئے ہیں۔پاکستان کی چھ رکنی ٹیم چار ...

Read More »

صدر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے جنرل(ر)اکرم ساہی سے مختصر ویڈیو گفتگو

صدر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر جنرل(ر)اکرم ساہی نے سپورٹس ورلڈپی کے ڈاٹ کام سے اتھلیٹکس کے کھیل کے حوالے سے مختصر ویڈیوگفتگو انہوں نے کیا کہا سنئیے

Read More »

پاکستان ایتھلیٹکس ٹیم بھارت میں ہونے والی ایشیائی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے آج 3 جولائی 2017 کو واہگہ بارڈر سے امرتسر روانہ ہوگئی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز. اصغر علی مبارک سے)  پاکستان ایتھلیٹکس ٹیم 6 جولائی سے بھارتی شهر بھونیشنورمیں شروع ہونے والی ایشیائی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے ٹیم آج 3 جولائی 2017 کو واہگہ بارڈر سے امرتسر کے لئے روانہ ہوگی جہاں سے پاکستان کی ٹیم بذریعہ ہوائی جہاز بھونیشنور جا ے گی. پاکستانی ٹیم کے جن ...

Read More »

ایتھلیٹکس : گولڈن سپائک چیمپئن شپ, یوسین بولٹ نے 100 میٹر دوڑ جیت لی کیوبا کے پریز صفر اعشاریہ تین سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے

اوستراوا(سپورٹس ورلڈ نیوز) جمہوریہ چیک کے شہر اوستراوا میں ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن میں جمیکا کے یوسین بولٹ چھا گئے، عالمی ریکارڈ ہولڈر نے سو میٹر دوڑ میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا، جنوبی افریقہ کے وین نیکریک نے تین سو میٹر میں ریکارڈ توڑ دیا۔دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے ایک بار پھر برتری ثابت کر دی، ...

Read More »

اتھلیٹکس : قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں جاری ہے، قومی کوچ فیاض حسین بخاری نے بتایا کہ ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ 6 سے 9 جولائی تک بھارت میں کھیلی جائے گی اور چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت45 ممالک کے کھلاڑی حصہ ...

Read More »

اتھلیٹکس : کھلاڑیوں کے معاشی مسائل کا حل نکالے بغیر کھیل کے میدان ترقی ممکن نہیں ,معاشرے میں صنفی مساوات کوفروغ دے کر خواتین کو مواقع دینے کی ضرورت ہے،سمیرا ظہور

اسلام آباد( سپورٹس ورلڈ نیوز) سابق قومی ایتھلیٹ و کوچ جونیئر ٹیم اولمپیئن سمیرا ظہور نے کہا ہے کہ سپورٹس کے کمزور انفراسٹرکچر اور کھلاڑیوں کے معاشی مسائل کا حل نکالے بغیر کھیل کے میدان ترقی کرنا ممکن نہیں،معاشرے میں صنفی مساوات کوفروغ دے کر خواتین کو مواقع دینے کی ضرورت ہے،پاکستان سٹیل مل سپورٹس بورڈ کے صدر کو خواتین کھلاڑیوں ...

Read More »

دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے اپنی سر زمین پر کیریئر کی آخری 100 میٹر دوڑ جیت لی

جمیکا (سپورٹس ورلڈ نیوز) عالمی شہرت یافتہ اور دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ جمیکا کے یوسین بولٹ نے اپنی سر زمین پر کیریئر کی آخری 100 میٹرز دوڑ جیت لی۔ آٹھ مرتبہ کےاولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ نے جذباتی انداز سے فنشنگ لائن کو بوسہ دیا اور پھر اپنے روایتی انداز میں فتح کا نشان بنایا۔اس موقع پر جمیکا کے ...

Read More »