اسنوکر

حمزہ اکبر چائنہ اوپن پروفیشنل رینکنگ سنوکر ٹورنامنٹ کیلئے کوالیفائی کرنے والے پہلے پاکستانی کیوئسٹ بن گئے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز ) سابق ایشین چیمپئن حمزہ اکبر چائنہ اوپن پروفیشنل رینکنگ سنوکر ٹورنامنٹ کیلئے کوالیفائی کرنے والے پہلے پاکستانی کیوئسٹ بن گئے ہیں۔ ایونٹ 2 سے 8 اپریل تک کھیلا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حال ہی میں انگلینڈ میں منعقدہ کوالیفائرز ٹورنامنٹ میں حریف کھلاڑی کی عدم شرکت کی وجہ ...

Read More »

انڈر21۔ اسنوکر چیمپئن شپ :دفاعی چیمپئن نسیم اختر نے شہباز احمد کو شکست دیکر چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) دفاعی چیمپئن نسیم اختر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہباز احمد کو شکست دیکر انڈر21۔ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ جونیئر انڈر18-چیمپئن شپ میں محمد عمر خان فاتح جبکہ شیخ محمد مدثر رنرز اپ رہے۔ وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ فائنل کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور کیش ایوارڈز ...

Read More »

جوبلی انشورنس دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ کل شروع ہو گی، ملک بھر سے 32 کیوئسٹس ایکشن میں نظر آئینگے

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس ای) کے زیر اہتمام جوبلی انشورنس دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ کل ہفتے سے پی ایس بی، سنوکر ہال اسلام آباد میں شروع ہو گی، ملک بھر سے 32 کیوئسٹس ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ پی بی ایس ...

Read More »

پنجاب کے 14 سالہ محمد عمر خان نے تیسری نیشنل جونیئر انڈر۔18سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ انڈر۔21سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز کل 13جنوری سے ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پنجاب کے 14 سالہ سنوکر کھلاڑی محمد عمر خان نے تیسری جوبلی انشورنس نیشنل جونیئر انڈر۔18سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا،انہوں نے لاہور کے کھلاڑی محمد مدثر شیخ کو پانچ۔دو سے شکست دیکر یہ اعزاز حاصل کیا جبکہ پاکستان سنوکر فیڈریشن کے زیر اہتمام10ویں جوبلی انشورنس نیشنل جونیئر انڈر۔21سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز ...

Read More »

پنجاب کے کھلاڑیوں مدثر شیخ اور محمد عمران نے جوبلی انشورنس تھرڈ نیشنل فونےئر انڈر 18سنوکر چیمئن شپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)پنجاب کے کھلاڑیوں مدثر شیخ اور محمد عمران نے جوبلی انشورنس تھرڈ نیشنل فونےئر انڈر 18سنوکر چیمئن شپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے پی ایس بی بلئیرڈ اینڈ سنوکر ہال میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پنجاب کے محمد مدثر شیخ نے اپنے ہی صوبے کے شاہ زیب ملک کو ...

Read More »

اسنوکر : بی ایس ایف کے دونوں ایونٹس میں شرکت کرنے والے تمام پاکستانی کھلاڑی چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے

دوحہ / اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) اسجد اقبال اور مبشر رضا آئی بی ایس ایف اسنوکر چیمپئن شپ کے مینز جبکہ محمد یوسف، عمران شہزاد اور خرم حسین آغا ماسٹرز میں شکست کے بعد چیمپئن شپ سے آئوٹ ہوگئے۔ اس طرح آئی بی ایس ایف کے دونوں ایونٹس میں شرکت کرنے والے تمام کھلاڑی چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے۔قطر کے ...

Read More »

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ : خرم حسین آغا، اسجداقبال اور محمد یوسف نے دوحا، قطر میں جاری چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے

دوحہ (سپورٹس ورلڈ نیوز)  دوحہ قطر میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں خرم حسین آغا، اسجداقبال اور محمد یوسف نے  اپنے اپنے میچز جیت لئے جبکہ مبشر رضا، عمران شہزاد محمد نسیم اختر کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  تفصیلات کے مطابق دوحہ قطر میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ مینز ایونٹ کے ...

Read More »

سنوکر : قومی ٹیم آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قطر روانہ

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز ) قومی ٹیم آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قطر روانہ ہو گئی، میگا ایونٹ کا آغاز جمعہ سے ہو گیا ہے، اسجد اقبال، محمد آصف، مبشر رضا اور محمد نسیم اختر مینز جبکہ عمران شہزاد، محمد یوسف اور خرم حسین آغا ماسٹر کیٹگری کے ایونٹ میں پاکستان کی ...

Read More »

محمد بلال نے جوبلی انشورنس رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں نمبر دو سیڈ شاہد آفتاب کو شکست دیکر کے ٹاپ ایٹ مرحلے میں جگہ بنالی

کراچی (سپور ٹس ورلڈ نیوز) محمد بلال نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوبلی انشورنس رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں نمبر دو سیڈ شاہد آفتاب کو شکست دیکر کے ٹاپ ایٹ مرحلے میں جگہ بنالی، مبشر رضا نے بھی آخری لیگ میچ میں نمبر تین سیڈ محمد اعجاز کو شکست دیدی۔ اس طرح چیمپئن شپ کے نمبر دو، ...

Read More »

پی بی ایس اے کا ورلڈ سنوکر انڈر 16 چیمپئن شپ کیلئے ٹیم کا اعلان یکم سے 8 اکتوبر تک روس میں شیڈول ایونٹ میں نسیم اختر، محمد مدثر اور عمر خان ایکشن میں دکھائی دیں گے

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس ای) نے آئندہ ماہ روس میں شیڈول ورلڈ سنوکر انڈر 16 چیمپئن شپ اوپن 2017 مینز اینڈ ویمنز کیلئے پاکستان جونیئر ٹیم کو حتمی کر لیا، یکم سے 8 اکتوبر تک شیڈول میگا ایونٹ میں محمد نسیم اختر، شیخ محمد مدثر اور محمد عمر خان ایکشن ...

Read More »