اسنوکر

عالمی سنوکر چمپئن شپ 4 ستمبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)سنگسم سکس ریڈ عالمی سنوکر چمپئن شپ 4 ستمبر سے تھائی لینڈ میں شروع ہوگی، جس میں پاکستان کے محمد ساجد شرکت کیلئے3 ستمبر کو تھائی لینڈ کیلئے روانہ ہونگے۔ چمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے 8 ستمبر اور فائنل 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ چمپئن شپ میں مختلف ممالک کے 32 کھلاڑی کو آٹھ ...

Read More »

سنوکر : آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ جیتنے کے بعد بابر مسیح، محمد آصف، محمد سجاد اور اسجد اقبال وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز) آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ جیتنے کے بعد پاکستان کی دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بابر مسیح، محمد آصف، محمد سجاد اور اسجد اقبال وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی ائر پورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا، انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔ مصر میں ہونے والی ورلڈ ٹیم ایونٹ کے فائنل ...

Read More »

سنو کر : بابرمنہاس اورمحمد آصف نے اسجد اقبال اورمحمد سجاد کو 5-4سے شکست دے کر آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم سنوکر چیپئین شپ 2017کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا

ہرگادہ ( سپورٹس ورلڈ نیوز )  مصر میں کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیم سنوکر چیمئین شپ کے فائنل میں بابر منہاس اور محمد آصف پر مشتمل پاکستان بی ٹیم نے اسجد اقبال اور محمد سجاد پر مشتمل پاکستان اے ٹیم کو 5-4سے شکست دے کر آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم سنوکر چیپئین شپ 2017کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا۔ ...

Read More »

جونیئر ورلڈ سنوکر چیمپئن نسیم اختر نے وزیر اعظم سے پڑھائی کے لیے سکالر شپ دینے کا مطالبہ کردیا

لاہور  (سپورٹس ورلڈ نیوز) جونیئر ورلڈ سنوکر چیمپئن نسیم اختر نے وزیر اعظم سے پڑھائی کے لیے سکالر شپ دینے کا مطالبہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق چین کے شہر بیجنگ میں میزبان حریف کو ہرا کر انڈر 18 سنوکر چیمپئن بننے والے نسیم اختر سے وطن واپسی پر جب صحافی نے مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے سوال کیا تو نسیم ...

Read More »

پاکستان کا نام روشن کرنے والے جونیئر ورلڈ چمپیئن نسیم اختر وطن واپس پہنچ گئے

کراچی ( اسپورٹس ورلڈ نیوز ) پاکستان کا نام روشن کرنے والے جونیئر ورلڈ چمپیئن نسیم اختر وطن واپس پہنچ گئے ہیں مگر انہیں حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کا استقبال نہیں کیا گیا اور نہ ہی کوئی حکومتی شخصیت ان کے ریسیو کرنے کے لئے ائرپورٹ پہنچی ۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان کو سنوکر میں عالمی چمپیئن بنانے ...

Read More »

حکومت کو کرکٹ اور ہاکی کے علاوہ دیگر کھیلوں پر بھی توجہ دینا ہوگی,حکومت سنوکر کی بھی سرپرستی کرے توپاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کریں گے : ایشین سنوکر چیمپین محمد سجاد

سرگودھا (سپورٹس ورلڈ نیوز)  اگلے ماہ ورلڈ کپ سنوکر ٹورنامنٹ میں پاکستانی چار رکنی وفد شرکت کرے گا ۔حکومت سنوکر کی بھی سرپرستی کرے توپاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کریں گے ہاکی اور کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں پر بھی حکومت توجہ دینا ہوگی ۔ محدود وسائل کے باجود ایشین چیمپین شپ جیتنا میرے لئے بڑے اعزاز کی ...

Read More »

ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے لٹل سٹار انڈر 18 کے ورلڈ چیمپئین محمد نسیم اختر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں بھی اپنی فتوحات کا آغاز کر دیا ہے

بیجنگ ( اسپورٹس ورلڈ نیوز)  دو روز قبل ہیاسنوکر انڈر 18 کے ورلڈ چیمپئین کا اعزاز پانے والے پاکستان کے لٹل سٹار محمد نسیم اختر جو اسوقت ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں بھی شر کت کر رہے ہیں نے بیجنگ میں جاری ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں بھی اپنی فتوحات کا آغاز کر دیا ہے ایونٹ ...

Read More »

پاکستا ن جمناسٹک فیڈریشن کے سر براہ علی احمد راجپوت نے بلوچستان جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر بابائے سپورٹس بلوچستان کو عطا محمد کا کٹر کو انکے عہدے سے معطل کر دیا

کو ئٹہ (سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستا ن جمناسٹک فیڈریشن کے سر براہ علی احمد راجپوت نے بلوچستان جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر بابائے سپورٹس بلوچستان کو عطا محمد کا کٹر کو انکے عہدے سے معطل کر دیا ہے، پاکستان جمناسٹک ایسوسی ایشن کے سر براہ علی احمد راجپوت کی جانب سے ان کی معطلی کے جاری کردہ لیٹر میں ان ...

Read More »

پاکستان کے شائننگ سٹار کیوئسٹ محمد نسیم اختر کی عالمی انڈر-18 سنوکر چیمپئن شپ میں کامیابی..تھائی لینڈ کی نوارتارت وانگروتھوتی نے خواتین ٹائٹل جیتا

بیجنگ    (اسپورٹس ورلڈ نیوز)  پاکستان کے شائننگ سٹار کیوئسٹ محمد نسیم اختر نے تیسرے آئی بی ایف ورلڈ انڈر-18 سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں چین کے پیفین لیٹ کو5-3 سے شکست دےدی بیجنگ میں کھیلےگے فائنل میں انہوں نے چینئ پلیئر کوہرایا .اس جیت کے ساتھ، شائننگ سٹار کیوئسٹ محمد نسیم اختر نے جونیئر ورلڈ سنوک ایونٹ کے ...

Read More »

سنوکر : پاکستان کے محمد سجاد نے کرغزستان کے شہر بشکیک میں کھیلی جانیوالی ایشیائی سکس ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

بیشکیک (سپورٹس ورلڈ نیوز. رپورٹ ..اصغر علی مبارک ) پاکستان کے محمد سجاد نے کرغزستان کے شہر بشکیک میں کھیلی جانیوالی ایشیائی سکس ریڈ بال سنوکر چیمپئن شپ جیت لی .تیس سالہ پاکستان کے ٹاپ سیڈ کیوسٹ رمحمد سجاد نے فائنل میں ہانگ کانگ کے کیوسٹ لی چن وان کو بیسٹ آف الیون یکطرفہ فائنل میچ میں سات صفر 7-0 سے ...

Read More »