اسنوکر

ایشین سنوکر چیمپئن شپ : پاکستان کے محمد بلال نے بھارت کے پنکھج ایڈوانی کو 6-2سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی

بیشکک  (سپورٹس ورلڈ نیوز)   ایشین سنوکر چیمپئن شب کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی ۔ کرغزستان میں ہونے والے ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی سنوکر محمد بلال نے بھارت کے پنکھج ایڈوانی کو 6-2سے شکست دے دی، محمد بلال نے اپنے بھارتی حریف کو شکست دے کر چیمپئن ...

Read More »

سنوکر :کرغستان میں لینڈسلائیڈنگ کے باعث ایشین ٹیم اینڈ سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ ملتوی

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) کرغستان میں لینڈسلائیڈنگ کے باعث رواں ماہ شیڈول ایشین ٹیم اینڈ سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ ملتوی کر دی گئی۔ 29 اپریل کو کرغستان کے ریجن ازجین میں لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی افراد جان کی بازی ہار گئے تھے جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے جس پر حکومت نے پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر ...

Read More »

ایشین ٹیم اینڈ سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کی تیاری قومی کیوئسٹس کا تربیتی کیمپ کل اسلام آباد میں شروع ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) رواں ماہ کرغستان میں شیڈول ایشین ٹیم اینڈ سکس ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کیوئسٹس کا تربیتی کیمپ کل جمعرات سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد، سنوکر ہال میں شروع ہو گا۔ ایونٹ 13 مئی سے شروع ہو گا جس میں چار کیوئسٹس پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ پی بی ...

Read More »

قومی جو نیئر سنوکر کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان سنوکر فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی جو نیئر سنوکر کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس بورڈ کے سنوکر ہال میں جاری ہے۔ کیمپ کمانڈنٹ نوید کپاڈیہ نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں دس کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں محمد نسیم اختر، حارث طاہر، محمد رفیق، عمر ...

Read More »

پشاور کے شاہ خان نے 29 ویں خیبرپختونخوا سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز)پشاور کے شاہ خان نے 29 ویں خیبر پختونخوا سنوکر چیمپئن شپ جیت لی‘گزشتہ روز ہونیوالے فائنل کے موقع پر سابق صوبائی وزیر کھیل و صدر کے پی کے اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر شاہد خان شنواری ، بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حاجی امجد ...

Read More »

خیبرپختونخوا سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج ہوگا

پشاور(سپورٹس ورلڈ نیوز ) خیبر پختونخوا سنوکر چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی‘صوبائی سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر ذوالفقار بٹ کے مطابق پشاور میں تین سینٹرز میں جاری مقابلوں میں گزشتہ روز کوارٹر فائنل مقابلوں میں اے جے کے کے آکاش نے پشاور کے مدثر کو چار صفر ‘اے جے کے کے عامر شہزاد نے ہزارہ کے عامر گوگا کو ...

Read More »

نیشنل جونیئر و سینئر سنوکر چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا میں اوپن ٹرائلز کا آغاز

پشاور( سپورٹس ورلڈ نیوز/خالد خان سے) نیشنل جونیئر و سینئر سنوکر چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا میں اوپن ٹرائلز کا آغاز, نیشنل جونیئر و سینئر سنوکر چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا بیلڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام صوبے کے تمام اضلاع میں اوپن ٹرائلز شروع ہوچکے ہیں جس میں سے ٹاپ ایٹ کھلاڑی اپنے صوبے کی نمائندگی کرینگے ۔ ان خیالات ...

Read More »

اے سی بی ایس بلئیرڈ : ٹیم سنوکر(پندرہ ریڈ)پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا

الفجیرہ ۔یو اے ای (سپورٹس ورلڈ نیوز) اے سی بی ایس بلئیر: ٹیم سنوکر(پندرہ ریڈ)پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا تفصیلات کے مطابق الفجیرہ یو اے ای میں جاری فرسٹ اے سی بی ایس بلئیرڈ سپورٹس چیمپئین شپ کے سلسلے میںآج ہونے والے ٹیم سنوکر(پندرہ ریڈ)کے کواٹر فائنل میں پاکستان کی ٹیم ہانگ کانگ ...

Read More »

اے سی بی ایس ایشین بلیرڈ چیمپئین شپ میں پاکستان محمد آصف،محمد بلال، کو شکست کا سامنا

الفجیرہ قطر(سپورٹس ورلڈ نیوز) اے سی بی ایس ایشین بلیرڈ چیمپئین شپ میں پاکستان محمد آصف،محمد بلال، کو شکست کا سامنا ،الفجیرہ قطر میں کھیلے جارہے پہلے اے سی بی ایس ا یشین بلےئرڈ سپورٹس چئیمپئین شپ 2016 سنوکر سنگل (15 ریڈ) کے آج کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں ایران کے عامر سرکوش نے پاکستان کے محمد آصف کو0-5 ...

Read More »

بابر مسیح سکس ریڈ ورلڈ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ روانہ ہوگئے

اسلام آباد ( سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستانی سنوکر کے کھلاڑی بابر مسیح سکس ریڈ ورلڈ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ چیمپیئن شپ بینکاک میں پانچ سے دس ستمبر تک منعقد ہو گی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کے صدر عالمگیر اے شیخ نے بتایا کہ بابر مسیح کے ...

Read More »