اسنوکر

سندھ :اسنوکر کا چیمپئن پیٹ بھرنے کے لیے کیلے بیچنے پر مجبور

کراچی (سپورٹس ورلڈ نیوز)سندھ کے اسنوکر مقابلوں میں بڑوں بڑوں کو زیر کرنے والا علی زمان اپنے اہلخانہ کا پیٹ بھرنے کے لئے پھل فروخت کرنے پر مجبور ہے ، پریکٹس کا وقت نا ملنے اسے اپنے خواب چکنا چور ہوتے نظر آ رہے ہیں ۔ اسنوکر کے ماسٹرعلی زمان ٹھیلے پر کیلے فروخت کر کے گذر بسرکرتا ہے اس ...

Read More »

ایشین سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپین شپ : قومی ٹیم ایوٹ میں شرکت کیلئے کل ابوظہبی روانہ ہوگی

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) 6 رکنی قومی سنوکرٹیم ایشین سکس ریڈ اینڈ ٹیم ایونٹ سنوکر چیمپین شپ میں شرکت کیلئے کل منگل کو ابو ظہبی روانہ ہوگی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کے صدر عالمگیر شیخ کے مطابق چیمپئن شپ 18 سے 26 مئی تک ابو ظہبی میں کھیلی جائے گی جس میں4 کھلاڑی اور2 ...

Read More »

چھٹی ریڈ سنوکر چیمپئن شپ 2016ء : پاکستان بلیرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کا 4رکنی قومی سنوکر ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس ورلڈ نیوز) چوتھی ایشین ٹیم ایونٹ اور چھٹی ریڈ سنوکر چیمپئن شپ 2016میں شرکت کے لئے پاکستان بلیرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن نے 4رکنی قومی سنوکر ٹیم کا اعلان کردیا۔ یہ دونوں ایونٹس عرب متحدہ امارات کے شہر ابوظہبی میں ہونگے۔ منتخب کیے جانے والے کھلاڑیوں میں محمد بلال، محمد آصف، بابر مسیح اور امجد اقبال شامل ہیں۔ترجمان کے ...

Read More »

سنوکر ورلڈ چیمپئن شپ فائنل مار ک سیلبائی نے جیت لی ٗ چینی کھلاڑی کوشکست

شیفیلڈ(سپورٹس ورلڈنیوز) مار ک سیلبائی نے چین کے ڈنگ جن ہل کو گذشتہ روز سنوکر ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں 18۔14سے شکست دے دی ، ڈنگ جو فائنل میں پہنچے والے پہلے ایشیائی کھلاڑی ہیں ،16۔11سے برتری کے بعد 16۔14کے سکور پر آ گئے تا ہم 2014ء4 کے چیمپئن سیلبائی نے ختم اپنے نام کرنے سے قبل 31واں سخت ...

Read More »

ایشین اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستانی کیوسٹ قومی چیمپئن محمد بلال نے ترکمانستان کے میلس عطایو کو شکست دیدی

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز) 32 ویں ایشین اسنوکر چیمپیئن شپ کے چوتھے دن بھی پاکستانی کیوسٹ قومی چیمپئن محمد بلال نے ترکمانستان کے میلس عطایو کو باآسانی 4۔1 سے شکست دے دی تاہم قومی نمبر 2 سہیل شہزاد اپنے چوتھے میچ میں سعودی عرب کے احمد عبداللہ اسیری سے 1۔4 سے ہار گئے، چیمپیئن شپ میں حصہ لینے والے پاکستان کے ...

Read More »

ایشین اسنوکر؛ چاروں پاکستانیوں کی ناک آ ؤٹ مرحلے میں رسائی:محمد بلال اور سہیل شہزاد کی فتح، محمد آصف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز) پاکستان کے چاروں کھلاڑی 32 ویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے ،سابق عالمی چیمپئن و سیکنڈ سیڈڈ محمد آصف اور سابق ایشین چیمپئن محمد سجاد گروپ چیمپئن بن گئے۔ تاہم آصف کو اپنے چوتھے اورآخری میچ میں سعودی کھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا، قومی چیمپئن محمد ...

Read More »

ورلڈ پروفیشنل سنوکر چیمپئن شپ ،پاکستان کے حمزہ اکبر نے کوالیفائرز کا پہلا راونڈ جیت لیا

لاہور (سپورٹس ورلڈ نیوز ) ورلڈ پروفیشنل سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ اکبر نے کوالیفائرز کا پہلا راونڈ جیت لیا ۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق ورلڈ پروفیشنل سنوکر چیمپئن شپ میں عالمی نمبر122حمزہ نے عالمی نمبر33جیمی جونزکوورلڈچیمپین شپ کوالیفائرزکے پہلے راو¿نڈمیں ہرا دیاہے ۔

Read More »

دوحا میں ہونیوالی ایشین سنوکر چمپئن کی تیاریوں کے سلسلہ میں لگایا جانیوالا تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز)16اپریل سے قطر کے شہر دوہا میں ہونیوالی 32ویں ایشین سنوکر چمپئن شپ کی تیاریوں کے سلسلہ میں اسلام آباد میں جاری سنوکر کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں چوبیس مارچ سے جاری اس کیمپ میں ملک کے نامور سنوکر پلیئررز تربیت حاصل کر رہے تھے جن میں سابق ...

Read More »

ایشین سنوکر چیمپئن شپ کی تیاری،قومی کیوئسٹس کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا

اسلام آباد(سپورٹس ورلڈ نیوز) آئندہ ماہ قطر میں شیڈول 32 ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلے میں قومی کیوئسٹس کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔ چیمپئن شپ 16 سے 23 اپریل تک دوحہ، قطر میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کی طرف سے ...

Read More »

ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی دم توڑ گئی, حارث طاہر کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

کولمبو ( سپو ر ٹس ورلڈ نیوز) ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی دم توڑ گئی، حارث طاہر کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے، محمدثاقب اور عبدالرحیم پہلے ہی ناکام ہو چکے ہیں۔ سری لنکا میں جاری چیمپئن شپ کے سلسلے میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں پاکستانی کیوئسٹ ...

Read More »