اسنوکر

قومی اسنوکر چیمپئن شپ، سہیل شہزاد نے محمد آصف کو ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا

کراچی(سپورٹس ورلڈ نیوز )سہیل شہزاد نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاپ سیڈ محمد آصف کوٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا۔اس فتح کے ساتھ ہی سہیل شہزاد نے جوبلی انشورنس نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں قدم رکھ دیا۔ فیصلہ کن معرکے میں شہزاد کو نمبر تین سیڈ محمد بلال کا چیلنج درپیش ہوگا۔ تقریب کے مہمان ...

Read More »

پانچویں اسلام آباد کپ سنوکر چیمپین شپ کے مین راونڈ کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پانچویں اسلام آباد کپ سنوکر چیمپین شپ کے مین راونڈ کا با ضابطہ آغاز جمعہ سے ہو گیا جس میں 32بہترین کیویسٹ شرکت کر رہے ہیں ۔ اسلام آباد بلیرڈ اینڈ سنوکر ایسو سی ایشن کے سیکرٹری محمد فہیم انور خان کے مطابق 19جنوری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جانیوالا ایونٹ اسلام آباد بلیٹر ...

Read More »

آسٹریلیا میں بگ بیش کے دوران ناک سے رن آٹ کرنے کا دلچسپ واقعہ

سڈنی(سپورٹس ڈیسک) آج کل جس طرز کی کرکٹ ہو رہی ہے اس میں اکثر و بیشتر دلچسپ و عجیب واقعات دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے ایک میچ کے دوران پیش آیا جب بولنگ اینڈ پر کھڑا بلے باز بولر کی ناک پر گیند لگنے کے باعث رن آٹ ہو ...

Read More »

پندرواں سالانہ سکس بال سنوکر ٹورنامنٹ محمد علی نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)15ویں سالانہ سکس بال سنوکر ٹورنامنٹ کے فاتحہ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر دیئے گئے ، ٹورنامنٹ کے فاتح محمد علی کو پانچ ہزار روپے ،نذر عباس کو 2500روپے جبکہ تیسری پوزیشن ہولڈر راشد کو ایک ہزار روپے نقد انعام اور ٹرافی دی گئی۔ ٹورنامنٹ میں 36کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔انعامات تقسیم کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی چودھری ...

Read More »

خیبرپختونخوا جونیئر سنوکر چیمپئن شپ کی ٹرافی کاشف خان نے اپنے نام کرلی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا جونیئر سنوکر چیمپئن شپ کی ٹرافی کاشف خان نے اپنے نام کر لی ‘خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری وصوبائی سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر ذوالفقار بٹ نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ‘فاٹا کے صدر علاﺅ الدین ‘ظہیر الدین بابر ‘اسد ‘تصور اور دیگر شخصیات موجود تھیں ‘ تے تے نیک کلب میں فائنل میں ...

Read More »

سابق عالمی چیمپئن محمد آصف پری کوار ٹرفائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

غروقہ() آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکرچیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی دم توڑ گئی، سابق عالمی چیمپئن محمد آصف پری کوار ٹرفائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔مصرکے شہرغروقہ میں جاری ایونٹ میں پاکستان کے چار کیوئسٹ محمد آصف، محمد سجاد، شہرام چنگیزی اور عبدالستار نے شرکت کی لیکن کوئی بھی کیوئسٹ آخری آٹھ کھلاڑیوں ...

Read More »