انٹرویوز

ضلع صوابی کےگا وں امبارکی دانش سعید سا وتھ ایشین گیمزنیپال کیلئےقومی ووشو ٹیم میں جگہ بنانےمیں کامیاب ،،گولڈ میڈل جیتنےکیلئےبھرپورتیاریاں کررہی ہوں،سپورٹس ورلڈ سےگفتگو

پشاور(رپورٹ:غنی الرحمن)ضلع صوابی کے ایک چھوٹے سے گائوں امبار سے تعلق رکھنے والی خاتون مارشل آرٹس کھلاڑی دانش سعیدشاندار پرفارمنس کے بدولت نیپال میں منعقدہ ساتھ ایشین ووشوگیمزکیلئے قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں،وہ خیبر پختونخواکی پہلی خاتون کھلاڑی ہیں جونیپال کے شہر میں کھٹمندومیں مارچ کو منعقدہ سائوتھ ایشین گیمز کیلئے قومی ووشو ٹیم کا حصہ بن ...

Read More »

پشاور کی باصلاحیت سکواش کھلاڑی لائبہ اعجازکے آگے بڑھنے کا سفر شروع ،آئندہ ماہ سے امریکہ میں منعقدہ یوایس اوپن سکواش چمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریںگی ،وہ دورگیاجب خواتین محض گھر کا کام کاج اورروٹیاں پکانےتک محدودتھیں،ثابت کیاکہ خواتین مردوں سےپیچھےنہیں بلکہ چند قدم آگےہیں،لائبہ اعجاز

ملاقات:غنی الرحمن پشاورسے تعلق رکھنے والی سکواش کی باصلاحیت کھلاڑی لائبہ اعجاز15سے18دسمبر تک امریکہ کے شہر بوسٹن میں منعقدہ یوایس جونیئر اوپن سکواش چمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریںگی،جنہیں ویزہ بھی لگ گیااس میگا انونٹ میں دنیابھر سے 9ہزار ٹاپ جونیئر زکھلاڑی اپنی دیس کی نمائندگے،لائبہ اعجازبہت خوش اورپر عزم بھی کیونکہ قومی لیول کے بعد اب انٹرنیشنل سرکٹ ...

Read More »

فراغت اور تنہائی سے نجات کے لئے ویٹ لفٹر بنی ، شادی تب ہی کروں گی جب ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا نام روشن کرلوں گی : ویٹ لفٹر مریم نسیم

ملاقات : جہانزیب صدیق دیا غیر میں رہتے ہوئے بھی پاکستان کا نام روشن کردیا ، ایک ملاقات جوکہ گذشتہ روز مریم نسیم سے ہوئی ،میں سوچ بھی کرسکتا کہ صنف نازک بھی اتنا بھاری وزن اٹھانے کے قابل ہوگی ، لیکن انہوں نے کردکھایا ،آ یئے ملتے ہیں ایک ایسے خاتون سے جوکہ دیکھنے میں بہت نازک کلی کی ...

Read More »

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی…راوہاوومن ہاکی اکیڈمی کی ننی اسپیشل ہاکی پلیئر علیشبا خالد کی حیران کن ڈربلنگ,پاسنگ اور اسٹاپنگ دیکھیئے اس ویڈیو میں اور پڑھئے مختصر تعارف….!

0لاہور(اسپورٹس ورلڈ نیوز) یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی… رخسانہ ارشد وومن ہاکی اکیڈمی کی سب سے کم عمر ساڑے پانچ سال کی اسپیشل ننی ہاکی پلیئر علیشبا خالد کی حیران کن ڈربلنگ,اسٹاپنگ اور پاسنگ دیکھ کر دل رشک کرنے لگتا ہے.علیشبا خالد بچپن سے ہی اسپیشل چائلڈ ہونے کی وجہ سے اپنی گردن تک نہیں گھما سکتی تھی.یہی ...

Read More »

  عوامی خدمت ہی میرامشن ہے، آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کی غرض سے رابطہ عوام مہم شرو ع کر رکھی ہے :سابق عالمی سکواش چیمپین قمر زمان سے سیاست میں قدم رکھنے کے اعلان کے بعد سپورٹس ورلڈ پی کے ڈاٹ کام کے خالد خان کا مکالمہ

تعارف پشاور کے نواحی علاقے نوے کلی کا سپوت اورسکواش کے عظیم کھلاڑی قمرزمان کسی تعارف کے محتاج نہیں لیکن پھر بھی مختصراً ان کی سکوائش میں عالمی سطح پر کارہائے نمایاں کچھ یوں ہیں کہ 1968 میں پاکستان جونیئر چیمپئن شپ جیتی، 1973 میں انگلینڈ میں برٹش امیوچور چیمپئن کے سیمی فائنل میں پہنچے، 1975 میں ورلڈ سکواش چیمپئن ...

Read More »

بہترین کوچنگ سے مارشل آرٹ کے عالمی چیمپئن پاکستانی پلیئرز بھی ہو سکتے ہیں ۔راجہ خالدچیئرمین کیوکشن پاکستان فیڈریشن

اسلام آباد گفتگو (اصغر علی مبارک ) پاکستان میں مارشل آرٹ کی فروغ و ترقی میں کیوکشن پاکستان فیڈریشن کا کردار نہایت نمایاں رہا ہے جس سے پاکستانی معاشرے کے اندر کھیلوں کا کلچر متعارف کرانے کے لئے پاکستان بھرمیں عالمی میعار کے مقابلوں کا انعقاد کرکے نئے ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر اجاگر کیا ہے اس حوالے سے کیوکشن ...

Read More »

کھیلوں سمیت خواتین جس بھی شعبہ میں اپنا نام اور مقام بنا رہی ہیں اپنی محنت اور جدوجہد کے بل بوتے پر بنا رہی ہیں : اولمپئین شبانہ اختر

اسلام آباد سپورٹس ورلڈ نیوز) اولمپئین ایتھلیٹ شبانہ اختر نے کہا ہے کہ جس ملک میں مردوں کے کھیلوں پر حکومت توجہ نہ دیتی ہو وہاں خواتین کھیلوں پر کون توجہ دے گا ،کھیلوں سمیت خواتین جس بھی شعبہ میں اپنا نام اور مقام بنا رہی ہیں وہ اپنی محنت اور جدو جہد کے بل بوتے پر بنا رہی ہیں۔حالیہ ...

Read More »

اتھلیٹکس کوترقی دیئے بغیرکھیلوں کو فروغ نہیں دیا جا سکتا , اچھے کھلاڑی پیدا کرنےکے لیئے پہلے اچھے اتھلیٹس تیار کر نا ہونگے :سیکر ٹری پی اے اے ایف محمد ظفر

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز) کھیلوں کی ماں اتھلیٹکس کو ترقی دئے بغیر پاکستان میں کھیلوں کو فروغ نہیں دیا جا سکتا لہذا ہمیں کسی بھی کھیل کے اچھے کھلاڑی پیدا کے کے لئے پہلے اچھے اتھلیٹس تیار کر نے ہونگے ،دنیا بھر میں وہی ممالک کھیلوں کے میدانوں میں چھائے ہوئے ہیں جن کے ہا ں اتھلیٹکس کی جڑیں ...

Read More »

کینیڈین کبڈی چیمپئنز لیگ جو لائی اور اگست میں کینیڈا میں کھیلی جائے گی، 20پاکستانی کھلاڑی مدعو کئے ہیں : سنتوش سنگھ

اسلام آباد (سپورٹس ورلڈ نیوز)کینیڈا کبڈی ایسوسی ایشن جولائی سے اگست کے درمیان کینیڈا میں کبڈی چیمپیئن لیگ منعقد کرے گی جس میں پاکستان کے 20کبڈی پلیئرز شرکت کریں گے۔ کینیڈین کبڈی چیمپئین لیگ میں مجموعی طور پر 6ٹیمیں بنا کر انہیں مختلف فرنچائزز کو فروخت کیا جائے گا۔ یہ بات کینیڈین کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری سنتوش سنگھ نے گذشتہ ...

Read More »

تحصیل کی سطح پر 37گراؤنڈ پایہ تکمیل کو پہنچ چکے ٗ جولائی کے اختتام تک کھلاڑیوں کیلئے کھل جائیں گے:طارق محمود ڈائریکٹر سپورٹس کے پی کے

پشاور(عارف خان سے)خیبرپختونخواہ کی 43میں 37تحصیلوں میں کھیلوں کے میدان مکمل کر لئے گئے ہیں جنہیں جولائی کے آخر تک اوپن کر دیا جائے گا۔ ہر میدان کیساتھ ایک عدد پویلین ٗ دو عدد ڈریسنگ رولز اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے علاوہ چالیس کنال رقبہ کے ان میدانوں کے اردگرد چاردیواریاں بھی تعمیر کی گئی ہیں۔ یہ بات ...

Read More »